ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کوشکست دے دی


ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں جاری ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ابتدا سے ہی پاکستان پر دباؤ ڈالا، پہلے چند منٹوں میں نیوزی لینڈ نے دو بار گیند پاکستان کے جال میں پہنچائی مگر یہ دونوں گول مسترد کردیے گئے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اسکورنگ کا آغاز چھٹے منٹ میں کیا جس کا سلسلہ پھر طویل ہوتا چلا گیا، نیوزی لینڈ نے پہلے کوارٹر میں دو، دوسرے کوارٹر میں تین اور چوتھے کوارٹر میں ایک گول کیا۔ پاکستان نے اپنا پہلا گول تیسرے اور دوسرا گول چوتھے کوارٹر میں کیا۔فائنل میں کامیابی حاصل کرکے نیوزی لینڈ نے اعزاز برقرار رکھا اور فاتح ٹیم کے نک ووڈز کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

نیشنز ہاکی کپ فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2-6 سے شکست دے دی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کوشکست دے دی

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں

فیفا نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ میں تعاون کی خواہش ظاہر کی

فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ پاکستانی ہاکی پلئیرز رو پڑے

نیشنز کپ والی بال: پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان کوارٹرفائنل کل کھیلا جائے گا

وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کو نیشنزکپ کے فائنل میں رسائی پرخراج تحسین

نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

بگ بیش لیگ اوورسیز ڈرافٹس، کون سے پاکستانی کھلاڑی نمایاں رہے؟

صدر ٹرمپ کی فٹبال پلیئرز سے ملاقات: کھلاڑیوں سے عجیب و غریب سوالات

نیشنز ہاکی کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

والی بال: چین کے مقابل میں پاکستان کی بڑی فتح

نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی

ایشین اسکواش چیمپئن شپ؛ ناصراقبال کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی