اداکار ثمر جعفری کا اپنے لو لیٹرز سے متعلق بڑا انکشاف


پاکستانی شوبز انڈسٹری میں تیزی سے ابھرتے اداکار ثمر جعفری نے مداحوں کی جانب سے لو لیٹرز ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ ثمر جعفری نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی اداکاری اور میوزک کے شوق کے حوالے سے گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا لڑکیاں آپ کے گانے اور ڈراموں کو دیکھ کر لو لیٹرز بھیجتی ہیں؟ اس پر اداکار نے کہا کہ مجھے گھر پر بہت سارے لوو لیٹرز ملتے ہیں، صرف اتنا ہی نہیں کچھ لو لیٹرز لوگوں کے ذریعے بھی بھیجوائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں کہتا وہ میرے میوزک یا اداکاری کی وجہ سے پیار کرتی ہیں، مجھے لگتا ہے وہ مجھ سے ویسے ہی پیار کرتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ربیکا خان کا حق مہر کتنا ہے؟ سوشل میڈیا پرتہلکہ مچ گیا

جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین کا مزاحیہ رد عمل

سوات سانحہ پر شوبز ستارے بھی غمگین

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟

اداکارہ نازش جہانگیر کوعدالت نے طلب کرلیا

معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

ہانیہ عامر کی ’سردار جی تھری‘ میں شمولیت: دلجیت دوسانجھ پر انڈیا میں پابندی؟

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

سردار جی 3 بھارت کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز.. دلچسپ کہانی سامنے آگئی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ

ربیکاخان اورحسین ترین کی نکاح کی جھلکیاں وا ئرل، سوشل میڈیا پردھوم

سجل علی اور امیر گیلانی کا مداحوں کو بڑا سرپرائز

اداکار ثمر جعفری کا اپنے لو لیٹرز سے متعلق بڑا انکشاف

جسے اللہ عزت دے اسے کوئی چھین نہیں سکتا۔۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو عمر کا طعنہ ! جاوید شیخ نے نادیہ خان کو منہ توڑ جواب دے دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی