بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟


بھارت کی مشہور ماڈل اور اداکارہ شيفالی جریوالا اچانک انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 42 سال تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شيفالی کو جمعہ کے روز ان کے شوہر اداکار پراگ تیاغی اور تین دیگر افراد نے ممبئی کے بیلوویو ملٹی اسپیشلٹی اسپتال پہنچایا، مگر اسپتال کے عملے نے تصدیق کی کہ وہ اسپتال لانے سے پہلے ہی دم توڑ چکی تھیں۔ اسپتال کے ایک اسٹاف ممبر نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا: ’’شيفالی جریوالا کو جب لایا گیا تو وہ پہلے ہی وفات پا چکی تھیں، ان کے شوہر اور چند دیگر افراد ان کے ساتھ تھے۔‘‘ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت اچانک دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی. شیفالی کو اداکاری کے علاوہ بگ باس 13 میں شرکت سے شہرت ملی تھی.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین کا مزاحیہ رد عمل

سوات سانحہ پر شوبز ستارے بھی غمگین

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟

اداکارہ نازش جہانگیر کوعدالت نے طلب کرلیا

معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

ہانیہ عامر کی ’سردار جی تھری‘ میں شمولیت: دلجیت دوسانجھ پر انڈیا میں پابندی؟

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

سردار جی 3 بھارت کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز.. دلچسپ کہانی سامنے آگئی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ

ربیکاخان اورحسین ترین کی نکاح کی جھلکیاں وا ئرل، سوشل میڈیا پردھوم

سجل علی اور امیر گیلانی کا مداحوں کو بڑا سرپرائز

اداکار ثمر جعفری کا اپنے لو لیٹرز سے متعلق بڑا انکشاف

جسے اللہ عزت دے اسے کوئی چھین نہیں سکتا۔۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو عمر کا طعنہ ! جاوید شیخ نے نادیہ خان کو منہ توڑ جواب دے دیا

مزار کی چادر اوڑھ کر رادھیکا بننے کے سپنے۔۔ امبانی سے مقابلے پر صارفین نے ربیکا اور کاشف خان پر طنز کے تیر برسا دیے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی