سجل علی اور امیر گیلانی کا مداحوں کو بڑا سرپرائز


اداکارہ سجل علی اور امیر گیلانی ایک ساتھ سکرین پرنظرآئیں گے۔ دونوں ڈرامہ سیریل"زنجیریں" میں ایک ساتھ نظر آئیں گے جو فرحت اشتیاق کے قلم سے لکھا گیا ہے۔  تاہم، ڈرامے کے ڈائریکٹر کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ملی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں سجل اور امیرگیلانی کو شوٹنگ کے لیے تیار دکھایا گیا ہے۔دونوں فنکاروں کے مداح اس جوڑے کو دیکھنے کے لیے بے حد پرجوش ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔۔۔مداحوں کو اس ڈرامہ سیریل سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں، ایک صارف نے لکھا "سجل اور فرحت اشتیاق کا سکرپٹ، اور اب اس میں امیر بھی شامل،یہ یقیناً ایک شاندار ڈرامہ ہوگا"ایک اور صارف نے کہا "میں انتظار نہیں کر سکتا،میں دونوں کو بہت پسند کرتا ہوں" ،ایک فین نے کہا"یہ دونوں ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے کمپلیمنٹ کریں گے۔ہماری بڑی آنکھوں والی ڈراما کوئین اور یہ میٹھا سا لڑکا"کچھ ناظرین سجل علی کے ساتھ امیرگیلانی کو دیکھ کر خوش نہیں ہیں۔ایک صارف نے لکھا"ایک طرف تو سجل جیسی پاور ہاؤس ایکٹرس اور دوسری طرف صرف نام اور چہرہ بغیر کسی ٹیلنٹ کے؟ یہ کیا مذاق ہے؟"ایک اور صارف نے کہا، "امیر حالیہ دور میں کوئی اچھی یا مضبوط پرفارمنس تو نہیں دے رہا، لیکن امید ہے کہ یہ سیریل صرف سجل کے کردار تک ہی محدود نہیں ہوگی"

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ربیکا خان کا حق مہر کتنا ہے؟ سوشل میڈیا پرتہلکہ مچ گیا

’سردار جی تھری‘: دلجیت دوسانجھ پر انڈیا میں پابندی؟

جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین کا مزاحیہ رد عمل

سوات سانحہ پر شوبز ستارے بھی غمگین

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شیفالی جریوالہ کی اچانک موت کیسے ہوئی؟

اداکارہ نازش جہانگیر کوعدالت نے طلب کرلیا

معروف بھارتی اداکارہ چل بسیں

ہانیہ عامر کی ’سردار جی تھری‘ میں شمولیت: دلجیت دوسانجھ پر انڈیا میں پابندی؟

شیفالی جریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

سردار جی 3 بھارت کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز.. دلچسپ کہانی سامنے آگئی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ

ربیکاخان اورحسین ترین کی نکاح کی جھلکیاں وا ئرل، سوشل میڈیا پردھوم

سجل علی اور امیر گیلانی کا مداحوں کو بڑا سرپرائز

اداکار ثمر جعفری کا اپنے لو لیٹرز سے متعلق بڑا انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی