گلشن اقبال اور ڈالمیا روڈ کے نزدیک آسمانی بجلی گرنے کی اطلاعات


شہرقائد میں مون سون کی پہلی بارش شہر میں جل تھل ایک ہوگیا، گزشتہ شب ہونے والی بارش کے دوران ڈالمیا روڈ پر بھی زو دار آواز کے ساتھ بجلی گرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے تصدیق نہ ہوسکی۔ شہر کے مختلف علاقوں ملیر، نیو کراچی، ماڈل کالونی، طارق روڈ، گلشن اقبال، جمشید روڈ میں تیز اور معتدل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ اولڈ سٹی ایریا کے علاقوں گارڈن اور صدر میں بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ کئی علاقوں میں بارش کی پہلی بوند کے ساتھ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، محکمہ موسمیات کی وارننگ کے مطابق آج شہر میں مزید بارش متوقع ہے شہری احتیاط کریں، بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بارش کے باعث صدر میں مواصلاتی نظام متاثر رہا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری گھروں میں محفوظ رہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں رین ایمرجنسی ہیلپ لائنز سے رابطے میں رہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار کے گھر آمد، ’ماضی کی یادیں تازہ کیں‘

پاکستان میں ہنر سیکھ کر بیرون ملک ملازمت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

دبئی میں ہوٹل سے غائب ہونے والے برطانوی شہری کے ایئرپوڈز پنجاب پولیس نے جہلم سے کیسے برآمد کیے؟

چین نے پاکستان کے 3.4 ارب ڈالر کمرشل قرضوں کو رول اوور کر دیا

والدین کے بغیر پشاور میں زیرِعلاج افغان بچے، سرحد کیسے پار کرتے ہیں؟

بلوچستان میں دو دہشت گرد ہلاک، دو گرفتار: آئی ایس پی آر

پاکستان میں مون سون کی ’قبل از وقت‘ بارشوں اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں، سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

خیبر پختونخوا میں بارشیں اور سیلاب، 27 جون سے اب تک 21 افراد ہلاک ہوئے: پی ڈی ایم اے

’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ‘ متعارف، بجلی بل سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

کہیں بارش کہیں حبس، اگلے چار روز موسم کیسا رہے گا؟

جب سیلابی ریلے نے عطا آباد جھیل کنارے ہوٹل کا رُخ کیا: ’راستے میں موجود گاڑیاں پھنس گئیں، لوگ اندر محصور ہو گئے تھے‘

بلوچستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، موسیٰ خیل میں مکانات منہدم، پانچ زخمی

پنجاب میں بجلی چوری کے خلاف مہم، ملزمان کو سزا کیوں نہیں ہوتی؟

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل لاہور کو ’ڈَسٹ فری‘ بنانے کا منصوبہ کامیاب ہو سکے گا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی