قلات ، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے قوالوں کی تدفین ، نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت


قلات واقعے میں شہید ہونے والے محمد احمد ولد بشیراحمد ، شہید محمد رضا ولد احمد اورشہید محمد آصف کی نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جبکہ تدفین لیاقت آباد سی ون ایریا میں کی گئی ۔ مقتول قوال احمد صابری چار بیٹیوں اور3 بیٹوں کے باپ تھے، بڑا بیٹا رضا فائرنگ کے واقعے میں ان کے ساتھ ہی شہید ہو گیا، رضا 6 ماہ کے بچے کا باپ تھا جب کہ شہید آصف بھی شادی شدہ تھا۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ، وزیر بلدیات سعید غنی ، میئر کراچی مرتضی وہاب ، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ,پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ، جمال صدیقی، ن لیگ کے نہال ہاشمی، ایم کیویم کے فاروق ستار ، عادل عسکری ، محمد طلحہ عامر صدیقی سمیت دیگر سیاسی شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب سمیت اہل محلہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ بلوچستان کے علاقے قلات میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے معجزاتی طور پر بچ جانے والے قوال ندیم صابری کا کہنا ہے پاک فوج اور رینجرز کے باعث آج زندہ ہیں، انہوں نے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’نمونوں میں کوئی نشہ آور یا زہریلی چیز نہیں پائی گئی‘: اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے جڑے اہم سوالوں کے جواب

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو ’عالمی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دینے کا فیصلہ اب ہی کیوں کیا؟

روس سے سستے تیل کی درآمد اور ٹرمپ کی دھمکی: کیا انڈیا امریکی دباؤ میں اپنے پرانے اتحادی سے تجارت روک سکتا ہے؟

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

سوات سانحہ ، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدللہ نامی بچے کی لاش 21 روز بعد مل گئی

سندھ میں آج سے بارش کی پیش گوئی۔۔ کراچی میں بادل کب برسیں گے؟

مریخ کا ’ناقابلِ یقین‘ شہابی پتھر جو 53 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

90 فیصد یقین ہے کہ میری بہن کا قتل ہوا ہے۔۔ حمیرا اصغر کے بھائی نے کن لوگوں پر شک ظاہر کردیا؟

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

تین افراد کے ڈی این اے سے بچہ پیدا کرنے کی تکنیک جو بچے کو مہلک وراثتی بیماری سے پاک کر دیتی ہے

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا: ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کیا ہے؟

صدر ٹرمپ کے پاؤں پر سوجن، ہاتھوں پر نیل اور چہ میگوئیاں: امریکی صدر کو لاحق رگوں کی بیماری کتنی خطرناک ہے؟

سونا سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت

قلات ، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے قوالوں کی تدفین ، نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

کراچی ، لیاری میں مخدوش عمارت کے چھت گرنے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی