سونا سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت


سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 2 ہزار 500 روپے بڑھ گیا آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر کی جانب گامزن ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، فی تولہ سونا 2,500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2,143 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 584 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 25 ڈالر مہنگا ہو کر 3,351 ڈالر پر پہنچ گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’نمونوں میں کوئی نشہ آور یا زہریلی چیز نہیں پائی گئی‘: اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے جڑے اہم سوالوں کے جواب

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو ’عالمی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دینے کا فیصلہ اب ہی کیوں کیا؟

روس سے سستے تیل کی درآمد اور ٹرمپ کی دھمکی: کیا انڈیا امریکی دباؤ میں اپنے پرانے اتحادی سے تجارت روک سکتا ہے؟

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

سوات سانحہ ، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدللہ نامی بچے کی لاش 21 روز بعد مل گئی

سندھ میں آج سے بارش کی پیش گوئی۔۔ کراچی میں بادل کب برسیں گے؟

مریخ کا ’ناقابلِ یقین‘ شہابی پتھر جو 53 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

90 فیصد یقین ہے کہ میری بہن کا قتل ہوا ہے۔۔ حمیرا اصغر کے بھائی نے کن لوگوں پر شک ظاہر کردیا؟

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

تین افراد کے ڈی این اے سے بچہ پیدا کرنے کی تکنیک جو بچے کو مہلک وراثتی بیماری سے پاک کر دیتی ہے

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا: ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کیا ہے؟

صدر ٹرمپ کے پاؤں پر سوجن، ہاتھوں پر نیل اور چہ میگوئیاں: امریکی صدر کو لاحق رگوں کی بیماری کتنی خطرناک ہے؟

سونا سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت

قلات ، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے قوالوں کی تدفین ، نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

کراچی ، لیاری میں مخدوش عمارت کے چھت گرنے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی