بٹگرام انتظامیہ کا کوزہ بانڈہ کے مقام پر چھاپہ، ذبح شدہ گدھے کا گوشت برآمد


ایک شہری کی خفیہ اطلاع پر ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام اختر رسول نے کوزہ بانڈہ کے مقام  پر چھاپہ مار کر ذبح کیے ہوئے گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔کارروائی کے دوران دو افراد کو موقعے پر گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ گدھے کے گوشت کو فوری طور پر تلف کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کیا جا سکے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقعے پر کہا کہ ’عوام کی صحت سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سرکاری حج پر ساڑھے 11 سے ساڑھے 12 لاکھ روپے اخراجات، ’رقم دو اقساط میں ادا کرنا ہوگی‘

خیبر پختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن کے الگ الگ جرگے: ’مسئلہ سُلجھنے کے بجائے مزید اُلجھے گا‘

پاکستانی ورکرز کی بڑی تعداد ملازمت کے لیے سعودی عرب کے علاوہ کن ممالک میں جا رہی ہے؟

پاکستانی ورکرز کی بڑی تعداد سعودی عرب کے علاوہ کہاں جا رہی ہے؟

’نام نہاد غیرت کسی صوبے یا طبقے کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے‘

امریکی صدر کا انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان، انڈیا کو جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

کراچی میں جوڑے کی لاشیں برآمد ہونے کا واقعہ، پسند کی شادی پر قتل کا شبہ

ناران میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، بابوسر ٹاپ جانے والا مرکزی راستہ بند

ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ: کیا صرف 1.65 کروڑ افراد کی جانچ سے مسئلہ حل ہوگا؟

حکومت سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل میں 15 اہم مسائل پیش کردیے

چینی کی قیمت میں اضافے سے شوگر ملوں کو 300 ارب روپے کا منافع، ان ملز کے مالکان کون ہیں؟

جامعہ پشاور شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین کی بیل آؤٹ پیکیج کی اپیل

’سانحات سے بھری زندگی‘، بابوسر میں لاپتہ ٹی وی میزبان کا سراغ دس روز بعد بھی نہ ملا

انڈیا نے ’معرکہ حق‘ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان مخالف ’پراکسی وار‘ تیز کر دی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

انڈیا نے ’معرکہ حق‘ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان مخالف ’پراکسی وار‘ تیز کر دی: آرمی چیف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی