کراچی میں جرائم کے دو الگ الگ واقعات، ایک شخص ہلاک، 2 خواتین زخمی


کراچی کے علاقے رضویہ میں لیاری ایکسپریس ندی کے قریب سے 26 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول عیسیٰ کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا جس کی لاش رات کے وقت مذکورہ مقام پر پھینکی گئی۔ مقتول کو دو گولیاں لگیں اور وہ قریب ہی کا رہائشی تھا واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسرے واقعے میں سرجانی سیکٹر 7B گرین بس اسٹاپ کے قریب گھر میں گھس کر نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں کی شناخت 50 سالہ فوزیہ زوجہ عظیم اور 21 سالہ کرن دختر عظیم کے نام سے ہوئی۔ دونوں کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

سکیورٹی گارڈز کی نہتے فوڈ ڈلیوری بوائے پر تشدد اور کھلی غنڈہ گردی۔۔ پولیس کیا کرتی رہی؟ نوجوان پھٹ پڑا

پولیس سوتی رہی ! بیوہ خاتون کی بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم نے ضمانت کروالی

کراچی میں کیمرہ مین کی اہلیہ کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا

بن قاسم میں پولیس افسر کا مبینہ قاتل گرفتار

گھر کے اندر کیمرا مین کی بیوی قتل۔۔ شوہر کے انکشاف نے کیس کا رخ موڑ دیا

شہر قائد سے 8 روز میں 3 بچے اغوا، اے وی سی سی ایک بھی بازیاب نہ کراسکی

مری کا نوجوان اغوا کے بعد قتل، لاش تیزاب ڈال کر جلائی گئی، ہڈیاں برآمد

مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج، 2 گرفتار

کراچی: ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور فرار

سائٹ سپر ہائی وے میں 4 افراد قتل، 2 زخمی، پولیس چھاپے، 13 زیر حراست

رائیونڈ: 30 روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

خاتون کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام، گرفتار دیور نے کیا اعتراف کیا؟

فشریز میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار

مسیحا بننے کے سپنے دیکھنے والی منیشا روپتا پولیس افسر کیسے بن گئیں؟

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی