پاکستان کے متعدد علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، رواں مون سون سیزن میں ملک بھر میں 657 افراد ہلاک: این ڈی ایم اے


26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 657 ہلاک جبکہ 929 دیگر زخمی ہوئے ہیںپاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق، سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبرپختونخوا میں ہوئی جہاں اب تک 390 اموات رپورٹ ہو چکی ہیںپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 323 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے صرف 217 کا تعلق ضلع بونیر ہےیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی آج (سوموار) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچ رہے ہیں۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر بھی اس ملاقات کا حصہ ہوں گے پاکستان کے متعدد علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، رواں مون سون سیزن میں ملک بھر میں 657 افراد ہلاک: این ڈی ایم اے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

چینی وزیر خارجہ کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کا غیرمتزلزل حمایت پر شکریہ

’منی لانڈرنگ اور جوئے کا کاروبار‘، حکومت نے کن موبائل ایپس کو غیرقانونی قرار دیا ہے؟

بنگلہ دیش اور پاکستان نے سرکاری افسران کے لیے ویزا فری داخلے کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

صحافی کے کالم پر پاکستانی فوج کے ترجمان کی وضاحت: ’سہیل وڑائچ یا ڈی جی آئی ایس پی آر، کس کی بات پر یقین کریں؟‘

نو مئی کے ذمہ داران اور سہولت کاروں کو قانون کے مطابق کٹہرے میں آنا ہو گا:ڈی جی آئی ایس پی آر

چینی وزیر خارجہ کا انڈیا کے بعد پاکستان کا دورہ، ’سٹریٹجک شراکت داری مضبوط اور تعاون بڑھ رہا ہے‘

پنجاب میں نہم کے سالانہ امتحانات، وزیرِ تعلیم کے گاؤں میں صرف ایک طالب علم کامیاب

چینی وزیر خارجہ کا دورۂ انڈیا کے بعد پاکستان میں سٹریٹجک مذاکرات کا آغاز

دو خبریں دو کہانیاں، اجمل جامی کا کالم

ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، تربیلا ڈیم 100 فیصد بھر گیا

نو مئی: سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

’کوئی زندہ نہیں پکڑ سکتا‘، درجنوں مقدمات میں مطلوب عامر شاہ کو سی سی ڈی نے کیسے مارا؟

سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کو ’منی ملائشیا‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

لاہور کے حلقہ این اے 129 پر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے بائیکاٹ سے کس کو فائدہ؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی