اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 6اعشارعہ صفر کی شدت کا زلزلہ، اسلام آباد اور پنجاب میں آج سے شدید موسلادھار بارشوں کا الرٹ


پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ستلج ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑے جانے کے معاملے پر ’اب تک انڈیا کی جانب سے کوئی آفیشل اطلاع نہیں ملی‘پنجاب میں دریائے ستلج، راوی، چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت پنجاب سے ’تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا‘ گزر رہا ہے جس سے صوبے بھر میں 20 لاکھ آبادی متاثر ہوئی ہےلاہور سمیت سیلاب متاثرہ علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہوئی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اب نشیبی علاقوں کی طرف پانی جانے پر وہاں خطرہ بڑھ گیا ہےادھر خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارشوں، اربن فلڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 6اعشارعہ صفر کی شدت کا زلزلہ، اسلام آباداور پنجاب میں آج سے شدید موسلادھار بارشوں کا الرٹ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ بار کا بلوچستان کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

کیا آپ اس تصویر میں چھپی چابی کو 1 منٹ میں تلاش کرسکتے ہیں؟ ذہین سے ذہین لوگ بھی ناکام ہوجاتے ہیں

راولپنڈی : آر ڈی اے کا انسدادِ ڈینگی آپریشن، متعدد عمارتیں سیل، تجاوزات کا خاتمہ

جائکا کا دریائے سندھ کے حفاظتی بندوں کا سروے

پنجاب میں سیلاب: ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت اور گاڑی میں تین بچوں کا جنم

رات کو اچانک پانی پاکستان کی جانب چھوڑ دیں گے اور۔۔ سابق بھارتی جنرل کے جنونی بیان پر شاہد آفریدی نے کیا کرارا جواب دیا؟

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

عید میلاد النبی ﷺ پر 6 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

روحانیت، مذہب یا مستقبل میں جھانکنے کی کوشش: دنیا میں علمِ نجوم میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

راوی اور ستلج میں سیلاب، ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا

’پاکستانی سکیورٹی ادارے اپنی کمزوری چھپانے کے لیے افغانستان پر الزامات عائد کرتے ہیں‘: افغان وزیرِ دفاع کا اسلام آباد کو تعاون بڑھانے کا مشورہ

خیرالدین بربروس: ’سمندروں کا بادشاہ‘ بحری قزاق سلطنتِ عثمانیہ کا کمانڈر کیسے بنا

پنجاب میں سیلاب سے 3300 دیہات جبکہ 33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’ورٹیگو‘ اور ’ٹائنائٹس‘ کیا ہوتا ہے؟

’ادارے بنانے میں دہائیاں لگتی ہیں لیکن تباہ کرنے میں وقت نہیں لگتا‘ جسٹس بابر ستار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی