اسکول ہیڈ ماسٹر کا ٹرک کی ٹکر سے انتقال۔۔ افسوس ناک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟


کراچی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تعلیم کے شعبے سے وابستہ سینئر معلم جان کی بازی ہار گئے۔ اطلاعات کے مطابق لیاقت آباد ٹاؤن (میل) کے سابق تعلقہ ایجوکیشن آفیسر اور ایک مقامی اسکول کے ہیڈماسٹر برکت علی راجپر گزشتہ روز ڈیوٹی سے واپسی پر سپر ہائی وے کے ملیر ہالٹ پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گھر کی جانب جا رہے تھے جب دودھ سپلائی کرنے والے ٹرک نے انہیں ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ مرحوم کی عمر 59 برس تھی۔ مرحوم کے صاحبزادے کے مطابق ان کی میت تدفین کے لیے گاؤں لے جارہے ہیں ۔ اہلِ خانہ نے مزید بتایا کہ مرحوم برکت علی راجپر پسماندگان میں بیوہ، تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑ گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا ہے جبکہ تعلیمی حلقوں نے ان کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’یہ پورا ڈرامہ تھا‘: 17 کروڑ پاؤنڈ کے فراڈ میں ملوث زیورات کا بیوپاری سرمایہ کاروں کو دھوکا دے کر کیسے غائب ہوا؟

دیو سائی میں گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ: ’بھوکا ریچھ خوراک کی تلاش میں تھا اور ٹینٹ پھاڑ کر اندر داخل ہوا‘

کابینہ اجلاس : پن بجلی منافع بڑھانے، بی آر ٹی اضافی بسوں کی منظوری کا امکان

اسکول ہیڈ ماسٹر کا ٹرک کی ٹکر سے انتقال۔۔ افسوس ناک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟

انتونیو سالازار: پڑوسیوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد جنسی استحصال اور تشدد کا نشانہ بننے والا بچہ جو امریکہ کا کامیاب ترین وکیل بنا

صدیوں پہلے آنے والا مہلک ترین زلزلہ، جس سے قبل لوگ قدرتی آفات کو ’خدا کا عذاب‘ سمجھتے تھے

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا الٹی میٹم ، معافی مانگو ورنہ ؟؟

بلوچستان میں آج پھر موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس : ملزم حسن زاہد سے ملاقات کیوں روک دی گئی؟

دنیا کے مقبول ترین فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی چل بسے

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی بند ٹوٹ گئے، متعدد علاقے زیر آب

تہران کا ’زیرو ڈے‘: ایرانی دارالحکومت کے ایک کروڑ باشندوں کے لیے پانی کیسے ختم ہو رہا ہے

تہران میں’پانی کا دیوالیہ پن‘: ایران کے دارالحکومت میں ایک کروڑ لوگ کیسے پانی سے محروم ہو رہے ہیں

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف تحقیقات بند: گریٹر مانچسٹر پولیس نے کیا بتایا؟

صدر شی اور پوتن کے درمیان اعضا کے ٹرانسپلانٹ پر گفتگو: کیا اس سے موت کو ٹالا جا سکتا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی