پہلی شادی کیسے ختم ہوئی تھی؟ ڈاکٹر نبیہا کا ہونے والا دلہا کون ہے ! تصویر کے ساتھ اہم معلومات بھی شیئر کردیں


"میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ ایک مضبوط مرد کی کمی محسوس کی ہے۔ میرے والد بہت کم عمری میں دنیا چھوڑ گئے تھے، میرا کوئی بڑا بھائی نہیں تھا، اور شادی کے صرف تین سال بعد میرے شوہر کا انتقال ہو گیا۔ اس لیے شاید میں ہمیشہ اس احساس کے ساتھ جیتی رہی کہ میری زندگی میں ایک سہارے کی جگہ خالی ہے۔ اب میں دوبارہ شادی کا سوچ رہی ہوں، مگر یہ قدم میرے لیے آسان نہیں ہوگا، کیونکہ یہ میری زندگی میں ایک نئے شخص کی موجودگی کو قبول کرنے کا وقت ہے۔" یہ بات ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ وہ ایک ماہرِ نفسیات، میزبان اور سوشل میڈیا پر کافی متنازع شخصیت سمجھی جاتی ہیں، جو اکثر خواتین کے رویے پر تنقید اور مردوں کے حقوق کی حمایت کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ نبیہا علی خان نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک خوبصورت اور سمجھدار انسان سے منسلک ہونے جا رہی ہیں۔ ان کے مطابق، "مجھے ترک مرد بہت پسند ہیں، وہ نہ صرف دلکش ہوتے ہیں بلکہ باوقار بھی۔" انہوں نے مزید کہا، "میرا منگیتر کسی ترک اداکار سے کم نہیں۔ ہم پچھلے چھ سال سے ینگ میڈیا ایسوسی ایشن میں ساتھ کام کر رہے ہیں، ان کا نام حارث ہے اور وہ بھی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔" ان کے اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ مداحوں نے انہیں نیک خواہشات بھیجیں، جبکہ کچھ نے حیرت اور تجسس کے ساتھ ان کے فیصلے پر تبصرے کیے۔ لیکن ایک بات طے ہے ڈاکٹر نبیہا علی خان نے ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے، اس بار اپنی نئی زندگی کے آغاز کی خبر کے ساتھ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رومیسہ سعید کا سڑک پر ایکسیڈنٹ کےبعد انتقال۔۔ افسوس ناک حادثہ کس جگہ پیش آیا تھا؟

عالیہ بھٹ کی پانچ ٹاپ ریٹڈ فلمیں کون سی ہیں؟

سنہ 2025 کی وہ بالی وُڈ فلمیں جن کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے

نیٹ فلکس پر دستیاب پانچ ہارر فلمیں، جن کو دیکھنا آسان نہیں

ڈریم گرل ہیما مالنی: سنجیو سے ادھوری محبت، دھرمیندر سے امر داستانِ عشق

کپل شرما کے کیفے پر تیسرا حملہ، لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کر لی

کینیڈا: کپل شرما کے کیفے پر تیسری بار حملہ، لارنس بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کر لی

یہ جذبہ نہیں دیکھا تھا۔۔ شبانہ اعظمی کس بات پر رو پڑی تھیں؟ مدیحہ شاہ نے قصہ سنا دیا

برکت علی نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ہنستے چہرے کے ساتھ زندگی کا دکھ بتا دیا، ویڈیو کلپ

بالی وڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی: سنجیو سے ادھوری محبت، دھرمیندر سے امر داستانِ عشق

شہرت تو بہت تھی لیکن زندگی کے آخری دن تنہائی میں گزرے۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کا بچپن ہے؟

سٹریمنگ پلیٹ فارم ’ایچ بی او‘ پاکستان میں، ماہانہ سبسکرپشن قیمت کیا ہے؟

وزن میں کمی اور خون بہنا۔۔ انجلین ملک کو سفر کے دوران کینسر کا کیسے پتا چلا؟ تکلیف دہ کہانی سنا دی

پہلی شادی کیسے ختم ہوئی تھی؟ ڈاکٹر نبیہا کا ہونے والا دلہا کون ہے ! تصویر کے ساتھ اہم معلومات بھی شیئر کردیں

وہ اداکارائیں جنہوں نے مقابلہ حسن جیتنے کے بعد بالی وڈ میں قدم رکھا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی