سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ جانیں فی تولہ سونا اور چاندی سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟


ملک بھر کی سونے کی مارکیٹ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھات کی قیمت ہزاروں روپے تک گر گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز 24 قیراط سونے کا فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے کمی کے بعد کم ہو کر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے تک آ گیا۔ اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں بھی 3 ہزار ایک روپے کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے مقرر ہوا۔ عالمی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں کمی جاری ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 35 ڈالر گھٹ کر فی اونس 3 ہزار 980 ڈالر پر آگئی۔ ادھر چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان برقرار ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 130 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 22 روپے ہو گئی، جب کہ 10 گرام چاندی 112 روپے کمی کے ساتھ 4 ہزار 305 روپے پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی چاندی کی فی اونس قیمت کم ہو کر 47.60 ڈالر تک پہنچ گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

بٹ کوائن کا بڑا کریش! دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایک لاکھ ڈالر سے نیچے کیوں گئی؟

کے الیکٹرک بورڈ اجلاس ملتوی، ایم وائی ٹی تنازع اور وزارت توانائی کی مداخلت کا امکان

ملکی تجارتی خسارہ 12.58 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدات میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔۔ سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

کون بنے گا کروڑوں کا مالک؟ 1500 اور 100 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

ایف بی اے ٹی آئی نے بجلی کے غیر منصفانہ ٹیرف پالیسی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

سیاحت کو فروغ دیکر بلوچستان کا احساس محرومی دور کیا جاسکتا ہے، رانا مشہود

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام، شمالی علاقوں میں معمولی کمی ریکارڈ

اکتوبر میں مہنگائی کی نئی لہر! کھانے پینے کی اشیا کیوں اچانک مہنگی ہو گئیں؟

ایک ہفتے میں زیرِ گردش کرنسی اور بینک ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ جانیں فی تولہ سونا اور چاندی سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

پورٹ قاسم بنے گا خطے کا جدید میری ٹائم حب، وفاقی وزیر بحری امور کا عزم

خسارے میں ڈوبی حیسکو اور سیپکو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ نئی قیمت کیا ہے؟

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی