تیسری شادی کے بعد عامر خان کے خلاف احتجاج، انتہا پسند برہم، پتلا نذرِ آتش


بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ سے شادی کے بعد انتہا پسند ہندو گروہوں کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز کے مطابق بعض انتہا پسند ہندو تنظیموں نے عامر خان کے خلاف احتجاج کیا اور ان کا پتلا بھی نذرِ آتش کیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے عامر خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہندو خواتین سے شادیاں کر رہے ہیں اور ہندوؤں کو کمزور کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ احتجاج کے دوران انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ واضح رہے کہ عامر خان نے 5 جولائی کو گوری سپراٹ سے شادی کی۔ اس سے قبل ان کی پہلی شادی رینا دتہ اور دوسری شادی کرن راؤ سے ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق گوری سپراٹ برطانیہ میں مقیم ایک تامل خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کا خاندانی پس منظر عیسائیت سے بھی وابستہ بتایا جاتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سنیتا مارشل نے نادر علی تنازع اور پاکستان میں اقلیت ہونے کے تجربے پر کھل کر بات کی

ایمان سے مصالحت نہیں ہوسکتی، رجب بٹ

نعیمہ بٹ نے مشورے دینا شروع کیے، اداکاراؤں کے غیر ضروری نخرے برداشت نہیں کرتی: سنگیتا

ڈاکٹر نبیحہ کی خلع کے دستخط پر سائن کرتے مبینہ ویڈیو سامنے آگئی

بشریٰ انصاری کے بیان کو لوگ سائرہ یوسف اور شہروز کی طلاق سے کیوں جوڑنے لگے؟

’حکمتِ عملی، سیکس اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستان‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستن‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا

’سیکس، حکمتِ عملی اور طاقت کی داستن‘: خواتین نے اوڈیسی کی کہانی کو کیسے نیا رُخ دیا؟

حنا دلپذیر نے طلاق، دوسری شادی اور سنگل پیرنٹس کے لیے دل جیت لینے والی نصیحت کردی

میں حافظِ قرآن ہوں، اسی وجہ سے ابو مجھے شوبز میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے' لائبہ خان

سابق میزبان ابیل جاوید کے شوہر کی مغفرت کے لیے سوشل میڈیا پر دعاؤں کا سلسلہ جاری

'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کی افواہیں، اداکار نے حقیقت بتا دی

جو کام کیا ہی نہیں، اس پر بھی چالان ہو گیا، صنم جنگ کراچی کے ای چالان سسٹم پر بول پڑیں

اللہ نے مجھے والد کی خدمت کا صلہ دیا، نادیہ خان کا دل چھو لینے والا انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی