'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کی افواہیں، اداکار نے حقیقت بتا دی


بھارت کے مقبول کامیڈی سیریل 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' میں جیتھا لال کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار دلیپ جوشی نے ڈرامہ چھوڑنے سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ویوز حاصل کرنے کے لیے بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دلیپ جوشی نے کہا کہ 'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' کو 18 سال مکمل ہو چکے ہیں اور یہ ناظرین کی محبت کی بدولت آج بھی کامیابی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر ان کے لیے ناقابلِ یقین رہا ہے اور اس کامیابی کا سہرا پوری ٹیم کی محنت اور شائقین کی بھرپور پذیرائی کو جاتا ہے۔ ڈرامہ چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے دلیپ جوشی نے کہا کہ انہوں نے بھی ایسی افواہیں سنی ہیں، مگر سوشل میڈیا اب بہت سے لوگوں کے لیے صرف پیسے اور ویوز کمانے کا ذریعہ بن چکا ہے، جہاں توجہ حاصل کرنے کے لیے من گھڑت کہانیاں پھیلائی جاتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

میں حافظِ قرآن ہوں، اسی وجہ سے ابو مجھے شوبز میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے' لائبہ خان

سابق میزبان ابیل جاوید کے شوہر کی مغفرت کے لیے سوشل میڈیا پر دعاؤں کا سلسلہ جاری

'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کی افواہیں، اداکار نے حقیقت بتا دی

جو کام کیا ہی نہیں، اس پر بھی چالان ہو گیا، صنم جنگ کراچی کے ای چالان سسٹم پر بول پڑیں

اللہ نے مجھے والد کی خدمت کا صلہ دیا، نادیہ خان کا دل چھو لینے والا انکشاف

'میں صرف 7 سال کی تھی...' زوہا توقیر کا والدہ عائشہ جہانزیب کی دوسری شادی پر جذباتی بیان

ماڈل ہما سلیم کا پاکستانی کرکٹر پر ہراسانی کا الزام، قانونی کارروائی کا اعلان

سلمان خان کی میزبانی اور شخصیت نے ہمیشہ متاثر کیا، شہناز گل

بالی ووڈ پر خوف کے سائے: انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کے قتل پر 5 کروڑ روپے انعام کا لرزہ خیز اعلان!

والد سے متعلق بیان پر بشریٰ انصاری تنقید کا شکار بن گئیں

شہزاد نواز نے فٹنس کا راز کھول دیا

عریشہ رضی خان کے گھر ننھی پری کی آمد، اداکارہ نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا

کومل عزیز خان کا والدہ سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا

ہم سے ایک بڑی غلطی ہوگئی، بیٹی کی شادی سے متعلق بشریٰ انصاری کا اعتراف

'زنجیریں' میں سجل علی کی اداکاری پر نادیہ خان کی تنقید، ڈائیلاگ ڈیلیوری پر سوال اٹھا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی