عریشہ رضی خان کے گھر ننھی پری کی آمد، اداکارہ نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عریشہ رضی خان اور ان کے شوہر عبداللہ انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انسٹاگرام پوسٹ میں عریشہ رضی خان نے بتایا کہ ان کی بیٹی 12 جولائی 2026 کو پیدا ہوئی جبکہ ننھی مہمان کا نام "امائرہ انصاری" رکھا گیا ہے۔ اداکارہ نے اس خوشی کے موقع پر اپنی بیٹی کی آمد کو خاندان کے لیے ایک خوبصورت نعمت قرار دیا۔ View this post on Instagram A post shared by ARISHA RAZI KHAN (@arisharazikhan.official) عریشہ رضی خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کے بیٹے عبدالدیان اب بڑے بھائی بن گئے ہیں جس پر وہ اور ان کا خاندان بے حد خوش ہیں۔ اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں، شوبز شخصیات اور ساتھی فنکاروں نے سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ننھی امائرہ کی صحت، خوشیوں اور روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

میں حافظِ قرآن ہوں، اسی وجہ سے ابو مجھے شوبز میں نہیں آنے دینا چاہتے تھے' لائبہ خان

سابق میزبان ابیل جاوید کے شوہر کی مغفرت کے لیے سوشل میڈیا پر دعاؤں کا سلسلہ جاری

'تارک مہتا کا الٹا چشمہ' چھوڑنے کی افواہیں، اداکار نے حقیقت بتا دی

جو کام کیا ہی نہیں، اس پر بھی چالان ہو گیا، صنم جنگ کراچی کے ای چالان سسٹم پر بول پڑیں

اللہ نے مجھے والد کی خدمت کا صلہ دیا، نادیہ خان کا دل چھو لینے والا انکشاف

'میں صرف 7 سال کی تھی...' زوہا توقیر کا والدہ عائشہ جہانزیب کی دوسری شادی پر جذباتی بیان

ماڈل ہما سلیم کا پاکستانی کرکٹر پر ہراسانی کا الزام، قانونی کارروائی کا اعلان

سلمان خان کی میزبانی اور شخصیت نے ہمیشہ متاثر کیا، شہناز گل

بالی ووڈ پر خوف کے سائے: انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کے قتل پر 5 کروڑ روپے انعام کا لرزہ خیز اعلان!

والد سے متعلق بیان پر بشریٰ انصاری تنقید کا شکار بن گئیں

شہزاد نواز نے فٹنس کا راز کھول دیا

عریشہ رضی خان کے گھر ننھی پری کی آمد، اداکارہ نے بیٹی کا نام بھی بتا دیا

کومل عزیز خان کا والدہ سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا

ہم سے ایک بڑی غلطی ہوگئی، بیٹی کی شادی سے متعلق بشریٰ انصاری کا اعتراف

'زنجیریں' میں سجل علی کی اداکاری پر نادیہ خان کی تنقید، ڈائیلاگ ڈیلیوری پر سوال اٹھا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی