سائبر کرائم اسلام آباد کا نورین نیازی کو طلبی نوٹس، 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت


نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے نورین نیازی کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر جھوٹا اور اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس کے مطابق نورین نیازی کو ضابطۂ فوجداری (Cr.P.C) کی دفعہ 160 کے تحت 20 جولائی 2026 کو دوپہر 12 بجے سیکٹر جی-13/3، اسلام آباد میں واقع سائبر کرائم آفس میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ نورین نیازی کے خلاف ریاستی اداروں سے متعلق مبینہ طور پر جھوٹا اور اشتعال انگیز مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے کے الزامات کے تناظر میں تحقیقات جاری ہیں، جن کے سلسلے میں انہیں طلب کیا گیا ہے۔ نوٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ اور وقت پر پیش نہ ہونے کی صورت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 174 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

راول ڈیم میں ہزاروں مچھلیاں ہلاک، آلودگی یا شدید گرمی؟ تحقیقات کا آغاز

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبر سے کشمیر تک سیلابی صورتحال

پنجاب حکومت کی الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا آغاز

مردان: کمرے کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، والدہ اور بہن زخمی

انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس: ’ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروائیں‘

انٹرویو کی کلپ وائرل ہونے کے بعد نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس: ’ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروائیں‘

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان، مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کی دھمکی

’ہم انھیں اکیلا چھوڑ کر نہیں آ سکتے تھے:‘ ’مِنی کے ٹو‘ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیماؤں کی کامیابی جو غم میں بدل گئی

کویت اور بحرین کا مختلف مقامات پر ایرانی میزائل حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ

سینٹکام کا پاسدارانِ انقلاب کی فورسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اور امریکی شہریوں کے لیے سفری انتباہ

اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ایران پر تازہ حملے

آزاد کشمیر کا انتخاب کشمیر کاز اور قومی یکجہتی کا امتحان ہے، خواجہ آصف

دنیا بھر میں آج یومِ الحاقِ پاکستان، قیادت کا کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

سائبر کرائم اسلام آباد کا نورین نیازی کو طلبی نوٹس، 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت

بالاکوٹ میں موسلا دھار بارش، برساتی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ، سیاح بحفاظت ریسکیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی