مردان: کمرے کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، والدہ اور بہن زخمی


مردان کے علاقے رستم کالو ڈھیری میں کمرے کی چھت اچانک گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں دو کمسن بچے جاں بحق جبکہ ان کی والدہ اور 14 سالہ بہن شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جنہوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 سالہ محمد حسین اور ایک سالہ زنیرہ شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں بچوں کی والدہ اور ان کی 14 سالہ بہن شامل ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں غم و افسوس کی فضا چھا گئی، جبکہ اہلِ علاقہ نے متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی وجوہات کا تعین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

راول ڈیم میں ہزاروں مچھلیاں ہلاک، آلودگی یا شدید گرمی؟ تحقیقات کا آغاز

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبر سے کشمیر تک سیلابی صورتحال

پنجاب حکومت کی الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا آغاز

مردان: کمرے کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، والدہ اور بہن زخمی

پاک بحریہ کے سربراہ کا مصری بحریہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، باہمی تعلقات کی وسعت پر تبادلۂ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

وادیٔ کاغان میں لینڈ سلائیڈنگ، ناران۔خجل کھڈ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

بھارت کی آبی جارحیت، بگلیہار اور سلال ڈیمز سے پانی چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ

فہمیدہ پتافی اغوا کیس: عدالت سے ہوم سیکریٹری اور آئی جی سندھ کے وارنٹِ گرفتاری جاری

خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر تشویش، ماہرین نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے خبردار کردیا

نورین نیازی کی این سی سی آئی اے میں پیشی، وکیل نے چار ہفتوں کی مہلت طلب کر لی

بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقاتوں کا ریکارڈ طلب، سپریم کورٹ نے تین ہفتوں میں جامع رپورٹ مانگ لی

شدید بارش اور مرمتی کام؛ موٹروے پولیس کی اہم ٹریفک ایڈوائزری جاری

نالہ لئی میں ڈوبنے والے 6 سالہ محمد زاہد کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، ریسکیو ٹیمیں متحرک

ریلوے نظام کی جدیدکاری تیز کرنے کی ہدایت، ایم ایل-1 اور تھر کول منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی