نالہ لئی میں ڈوبنے والے 6 سالہ محمد زاہد کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، ریسکیو ٹیمیں متحرک


راولپنڈی نالہ لئی میں ڈوبنے والے 6 سالہ محمد زاہد کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ بچے کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مؤثر انداز میں سرچ آپریشن جاری رکھنے کے لیے نالہ لئی کو تین مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے، جہاں خصوصی واٹر ریسکیو ٹیمیں اسکوبا ڈائیونگ، بوٹ سرچ اور لائن سرچ کے ذریعے بچے کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں تربیت یافتہ اہلکار نالہ لئی کے مختلف مقامات پر مسلسل کارروائیاں کر رہے ہیں تاکہ بچے کا جلد از جلد سراغ لگایا جا سکے۔ واضح رہے کہ سرچ آپریشن کے پہلے روز نالہ لئی سے 36 سالہ مہربان خان کی لاش برآمد کرلی گئی تھی، جبکہ 6 سالہ محمد زاہد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ بچے کی تلاش تک آپریشن بلا تعطل جاری رکھا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، دو مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی سیٹلمنٹ: آئی ایم ایف کی نئی شرائط، مذاکرات ستمبر تک مؤخر

مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

آزاد کشمیر: سرکاری ملازمین کی پولنگ کا مرحلہ مکمل، 24 ہزار سے زائد ووٹ کاسٹ

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوں گے، حالیہ واقعات پر ٹرتھ کمیشن بنایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

راول ڈیم میں ہزاروں مچھلیاں ہلاک، آلودگی یا شدید گرمی؟ تحقیقات کا آغاز

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبر سے کشمیر تک سیلابی صورتحال

پنجاب حکومت کی الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 کا آغاز

مردان: کمرے کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، والدہ اور بہن زخمی

’عوامی ایکشن کمیٹی کے بارے میں سوال نہ کریں‘: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابی مہم،’معقول ٹیموں‘ اور ’سہولت کار‘ کا ذکر

پاک بحریہ کے سربراہ کا مصری بحریہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، باہمی تعلقات کی وسعت پر تبادلۂ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

وادیٔ کاغان میں لینڈ سلائیڈنگ، ناران۔خجل کھڈ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

بھارت کی آبی جارحیت، بگلیہار اور سلال ڈیمز سے پانی چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی