گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چکن بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر


ملک میں مہنگائی کے مسلسل بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث چکن، بیف اور مٹن کی قیمتیں عوام کی قوتِ خرید سے باہر ہونے لگی ہیں، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں برائلر چکن 500 روپے فی کلو جبکہ بیف 1500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں مٹن کی قیمت 3200 سے 3500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ان کے مطابق مٹن اور بیف پہلے ہی عام آدمی کی دسترس سے باہر تھے، اب برائلر چکن بھی خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عام شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اندرون سندھ میں بھی کریک ڈاؤن کیا جائے، محمود مولوی

گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چکن بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، فوری درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری، 3 روز میں 14 افراد جاں بحق، 19 زخمی

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا ’تکلیف دہ‘ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے، جب تک ایران بامعنی مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوتا، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں: صدر ٹرمپ

گلگت بلتستان میں 12 رکنی صوبائی کابینہ کی تشکیل کی منظوری

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، دو مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی سیٹلمنٹ: آئی ایم ایف کی نئی شرائط، مذاکرات ستمبر تک مؤخر

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے، ستمبر میں مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس طلب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی