گلگت بلتستان میں 12 رکنی صوبائی کابینہ کی تشکیل کی منظوری


گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سفارش پر 12 رکنی صوبائی کابینہ کی تشکیل کی سمری کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ منظور شدہ کابینہ میں بلتستان ڈویژن سے پانچ، گلگت ڈویژن سے پانچ جبکہ دیامر۔استور ڈویژن سے دو وزراء کو شامل کیا گیا ہے تاکہ تمام اہم علاقوں کو مناسب نمائندگی دی جا سکے۔ گورنر کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن جلد نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا جس کے بعد وزراء اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے اور سرکاری ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اندرون سندھ میں بھی کریک ڈاؤن کیا جائے، محمود مولوی

گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چکن بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، فوری درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری، 3 روز میں 14 افراد جاں بحق، 19 زخمی

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا ’تکلیف دہ‘ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

بلوچستان آپریشن: صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خودکش بمبار خواتین گرفتار

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے، جب تک ایران بامعنی مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوتا، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں: صدر ٹرمپ

گلگت بلتستان میں 12 رکنی صوبائی کابینہ کی تشکیل کی منظوری

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، دو مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی