ن لیگ والے الیکشن میں پیر پڑتے ہیں اور بعد میں گلے: بلاول بھٹو کی سخت تنقید


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی مذمت نہ کر کے دراصل ان کے موقف کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ میرپور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا رویہ ہر انتخابات سے قبل بدل جاتا ہے اور وہ یوں بات کرتے ہیں جیسے کبھی اقتدار میں رہے ہی نہ ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو جماعت قصور کی حالت بہتر نہیں بنا سکی، وہ گلگت بلتستان کو لاہور بنانے کے دعوے کر رہی ہے۔ انہوں نے ن لیگ پر حقوق سلب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ الیکشن کے دنوں میں عوام کے پیروں میں پڑنے والے اقتدار ملتے ہی ان کے گلے کا طوق بن جاتے ہیں، اس لیے عوام کو ان کی سیاسی چالوں کو سمجھنا ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

انٹرنیٹ کی بندش سے اجتماعی سزا کا پیغام دیا جا رہا ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو کشمیر میں انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو زرداری

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اندرون سندھ میں بھی کریک ڈاؤن کیا جائے، محمود مولوی

گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چکن بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، فوری درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری، 3 روز میں 14 افراد جاں بحق، 19 زخمی

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی: ’آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملے کی صورت میں پل یا بجلی گھر کو نشانہ بنائیں گے‘

کویت اور اُردن کا ایرانی ڈرون و میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ: ایشیائی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت 92 ڈالر سے تجاوز کر گئی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نائب وزیراعظم کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ن لیگ والے الیکشن میں پیر پڑتے ہیں اور بعد میں گلے: بلاول بھٹو کی سخت تنقید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی