نائب وزیراعظم کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق


نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے غیر ملکی امور و سلامتی پالیسی کایا کالاس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سٹریٹجک شراکت داری اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر خطے کی مجموعی صورتحال، عالمی چیلنجز اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بین الاقوامی اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری ہی واحد مؤثر طریقہ کار ہے۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن کے قیام اور کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات کی ضرورت اور اہمیت پر خصوصی زور دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

انٹرنیٹ کی بندش سے اجتماعی سزا کا پیغام دیا جا رہا ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو کشمیر میں انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو زرداری

گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اندرون سندھ میں بھی کریک ڈاؤن کیا جائے، محمود مولوی

گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چکن بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ملک میں گندم کے بحران کا خدشہ، فوری درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری، 3 روز میں 14 افراد جاں بحق، 19 زخمی

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی: ’آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملے کی صورت میں پل یا بجلی گھر کو نشانہ بنائیں گے‘

کویت اور اُردن کا ایرانی ڈرون و میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ: ایشیائی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت 92 ڈالر سے تجاوز کر گئی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نائب وزیراعظم کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ن لیگ والے الیکشن میں پیر پڑتے ہیں اور بعد میں گلے: بلاول بھٹو کی سخت تنقید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی