حکومت اور ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب: پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان


حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور دیگر ڈیلرز ایسوسی ایشنز نے اپنی مجوزہ ہڑتال مؤخر کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو درپیش مشکلات سے مکمل طور پر آگاہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خطے کی موجودہ اور بحرانی صورتحال کے پیش نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اب تک کئی سو ارب روپے کی سبسڈی دی جا چکی ہے جبکہ ایک جامع اور مؤثر ٹارگٹڈ سبسڈی کا نظام بھی وضع کیا گیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بحران سے نمٹنے کے لیے آئل ریفائنریز اور پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کے ساتھ بھرپور اور تعاون پر مبنی کردار ادا کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان میں پیٹرول پمپ ہڑتال موخر: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کے حکومتی فیصلے پر اختلاف کیوں؟

کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو

انٹرنیٹ کی بندش سے اجتماعی سزا کا پیغام دیا جا رہا ہے، عوام تک آواز نہ پہنچ سکے تو کشمیر میں انتخابات کی ساکھ کیا رہ جائے گی: بلاول بھٹو زرداری

’انڈین کاکروچ ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں‘

’سب یاد رکھا جائے گا‘: نصیر الدین شاہ اور انڈیا کے دیگر فنکاروں نے دلی میں طلبہ کے احتجاج پر کیا کہا؟

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی درخواست کردی

’میں نے ایک دن میں ایک لاکھ پاؤنڈز کمائے‘: وہ نوجوان جو اپنی دکان ٹک ٹاک لائیو پر چلاتے ہیں

کویت اور اُردن کا ایرانی ڈرون و میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ: ایشیائی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمت 92 ڈالر سے تجاوز کر گئی

نورین نیازی کا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر گوہر

ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال

23 جولائی سے ملک گیر ہڑتال، سینٹرل پنجاب کے پٹرولیم ڈیلرز کی مکمل حمایت کا اعلان

یمنی حوثیوں کی دھمکی پر پاکستان نے اپنے بحری مفادات اور سعودی عرب کے دفاع کا اعلان کیوں کیا؟

پیٹرول پمپ مالکان کو مذاکرات کی دعوت، مسائل بات چیت سے حل کریں گے، وزیر پیٹرولیم علی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

حکومت اور ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب: پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی