ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا


عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد بڑھ گئیں۔ امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے لارک پر حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد اضافے کے بعد 89.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 92 سینٹ فیصد اضافے کے بعد 84.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا خدشہ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

جب تک امریکا کو پچھتاوا نہیں ہوتا، اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

بحیرۂ مرمرا میں دو ترک بحری جہازوں میں تصادم: 10 رکنی عملہ سے رابطہ منقطع

امریکا ایران کشیدگی: محدود فوجی حملوں اور معاشی دباؤ کی امریکی حکمتِ عملی

ایران کا کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، اردن اور امریکی حکام کی تردید

پاسدارانِ انقلاب کا عرب ممالک کو امریکی افواج نکالنے کا الٹی میٹم، شدید کارروائی کی دھمکی

شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

وہ واٹس ایپ گروپ جس کے ذریعے انتہا پسندی اور منظم جرائم کی مالی معاونت کی گئی

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

تیز رفتار، سستے اور زیادہ خطرناک: نئے جیٹ انجن والے ’شاہد‘ ڈرونز کو روکنا مشکل کیوں ہے؟

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

ٹرمپ کا ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی سے گریز

بھارتی وزیر کا اسلام کو ’عظیم ترین مذہب‘ قرار دینے پر مودی حکومت آگ بگولہ

حالیہ جنگ میں 1000 سے زائد اسرائیلی اور سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان ایرانی افواج

مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی