ایران کا کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، اردن اور امریکی حکام کی تردید


ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کویت، بحرین، اردن اور عراق میں واقع امریکی فوجی اڈوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ @@3928707@@ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اردن کے کیمپ تیتن میں امریکی بحریہ کے اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور کئی ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے، جبکہ پرنس حسن ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں امریکی ڈرونز، پائلٹ اور تکنیکی عملہ ہلاک ہوا ہے۔ ایران نے بحرین میں بھی امریکی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی حکام نے اردن میں جانی نقصان کے ایرانی دعوؤں کی تردید کی ہے۔ بحرین کے حکام نے بتایا ہے کہ آنے والے ایرانی ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا تھا، جبکہ اردن کے مطابق اس کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 13 میں سے 10 بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا اور باقی 3 میزائل غیر آباد علاقوں میں گرے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

جب تک امریکا کو پچھتاوا نہیں ہوتا، اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

بحیرۂ مرمرا میں دو ترک بحری جہازوں میں تصادم: 10 رکنی عملہ سے رابطہ منقطع

امریکا ایران کشیدگی: محدود فوجی حملوں اور معاشی دباؤ کی امریکی حکمتِ عملی

ایران کا کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، اردن اور امریکی حکام کی تردید

پاسدارانِ انقلاب کا عرب ممالک کو امریکی افواج نکالنے کا الٹی میٹم، شدید کارروائی کی دھمکی

شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

وہ واٹس ایپ گروپ جس کے ذریعے انتہا پسندی اور منظم جرائم کی مالی معاونت کی گئی

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

تیز رفتار، سستے اور زیادہ خطرناک: نئے جیٹ انجن والے ’شاہد‘ ڈرونز کو روکنا مشکل کیوں ہے؟

لارک، قشم اور خارگ: وہ ایرانی جزائر جنھیں نشانہ بنانا تہران کی ’شہہ رگ‘ پر وار سمجھا جاتا ہے

ٹرمپ کا ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی سے گریز

بھارتی وزیر کا اسلام کو ’عظیم ترین مذہب‘ قرار دینے پر مودی حکومت آگ بگولہ

حالیہ جنگ میں 1000 سے زائد اسرائیلی اور سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان ایرانی افواج

مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی