آئی سی سی کی پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027ء کی میزبانی انڈیا کے سپرد


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی انڈیا کے سپرد کردی ہے، جس کا انعقاد 14 سے 28 فروری تک ممبئی اور وڈودرا میں ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے سری لنکا میں ہونا تھا، تاہم سری لنکا کو ابھی جولائی کی آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں طے شدہ گائیڈ لائنز کے مطابق اصلاحات پر عمل کرنا ہے جس کے باعث میزبانی منتقل کردی گئی۔ اس ایونٹ میں کل چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آسٹریلیا، انگلینڈ، انڈیا، نیوزی لینڈ، ساؤتھ افریقہ اور سری لنکا شامل ہیں۔ ان ٹیموں کا انتخاب ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی بنیاد پر کیا گیا ہے، جس کے لیے 6 جولائی کو کوالیفیکیشن کی آخری تاریخ (کٹ آف ڈیٹ) مقرر کی گئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’اپنے گریبان میں جھانکیں‘: غیر ملکی کوچز سے متعلق بیان پر جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو جواب

شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے 'سفیر کھیل' مقرر، تقریب کا انعقاد

برمنگھم: قومی کرکٹ ٹیم کا بارش کے بعد انڈور پریکٹس سیشن

سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی: پاکستان کے عبوری ریڈ بال کوچ مائیک ہیسن کا فیصلے سے لا تعلقی کا اظہار

عاقب جاوید اپنے گریبان میں جھانکیں: سابق کوچ جیسن گلیسپی کی چیف سلیکٹر پر شدید تنقید

ایشین گیمز: اے سی سی کی درخواست پر ویمن کرکٹرز کی رہائش اپ گریڈ، مینز ٹیموں کے لیے یکساں انتظامات برقرار

مینز جونیئر ایشیا کپ 2026: پاکستان نے قازقستان کو 0-15 سے ہرا دیا، رانا ولید مین آف دی میچ

نیشنل ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ: چیلنجرز کو ہرا کر سٹارز چیمپئن بن گئی

’انڈیا بھی تو آئرلینڈ سے ہارا۔۔۔‘ سکواڈ سے بے دخل کھلاڑیوں کے ہمراہ محسن نقوی کی شاہ چارلس سے ملاقات اور ناقدین کو جواب

فضہ فیاض بمقابلہ کومل خان: نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے فائنل کا معرکہ کل

عاقب جاوید کو ٹیم کا ’نان پلیئنگ کپتان‘ اور روبوٹس کا ریموٹ کنٹرول دے دیا جائے: راشد خان کا طنز

کفایت شعاری صرف نام کی: اسپورٹس بورڈ کے پیڈل ایرینا پر لاکھوں کی تشہیر، ریٹس پرائیویٹ سے بھی زیادہ

شاہین، فخر اور ابرار کی این سی اے میں اسکول کے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اہم ٹپس

سابق کرکٹرز کی تجاویز کا احترام ہے، لیکن بے جا تنقید سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، محسن نقوی

پاک انگلینڈ سیریز: قومی کرکٹ ٹیم برمنگھم پہنچ گئی، 4 ستمبر سے ٹریننگ کا آغاز

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی