عامر خان نے چینل کھول لی


بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر یوٹیوب پر نیا چینل ’عامر خان ٹاکیز‘ لانچ کر دیا۔ اس چینل کا مقصد فلم سازی کے رازوں کو مداحوں کے سامنے لانا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ چاہتے تھے کہ اپنے فلمی تجربات اور راز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کریں۔چینل پر وہ فلموں کی تخلیق کے پیچھے کی کہانیاں، تکنیکیں، اور وہ تمام چیزیں شیئر کریں گے جو آج تک پردے کے پیچھے تھیں۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے اس اعلان پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ’’اب ہمیں عامر خان کی سوچ تک رسائی ملے گی‘‘۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار چل بسے، بالی ووڈ میں ہر طرف سوگ ہی سوگ

کرینہ کپور کو بڑی پریشانی لاحق، اداکارہ کے تہلکہ خیز انکشافات

مشہور بھارتی اداکار منوج کمار چل بسے۔۔ ان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا؟

’پشتو سٹینڈ اپ کامیڈی کے موجد‘، میراوس طویل علالت کے بعد چل بسے

مشہور کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد ایک مرتبہ پھر سے سنیما گھروں میں

محبت میں عمر کے فرق کی اہمیت کیوں نہیں؟ معروف اداکار کا اہم بیان

نازیبا وڈیوز لیک، مناہل ملک کا شدید ردعمل

تینوں خانزکو چھوڑکر کونسی بالی ووڈ شخصیت ارب پتی؟

معروف اداکارہ کا فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

کپل شرما شو کی وجہ سے اس قابل ہوئی کہ۔۔ سمونا چکرورتی کا کون سا خواب پورا ہوگیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

شوٹنگ کے دوران تھپڑ، مدیحہ امام کا بڑا انکشاف

احسان فراموشی اور جھوٹ کا چہرہ ہوتا تو یہی ہوتا۔۔ طوبیٰ انور کے میڈیا میں آنے کی داستان سنانے پر بشریٰ اقبال پھٹ پڑیں

گھر والوں کو بتائے بغیر آیا تھا۔۔ رجب بٹ نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دل دہلا دینے والے حقائق بتا دیے

ایشوریا اورابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پرڈانس، ویڈیووائرل

سلمان خان کے کیرئیر کا بد ترین ریکارڈ، اداکار پریشان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی