ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، رانا تنویر


وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ملک میں سیاسی استحکام ہو گا تو ترقی ہو گی۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نام دے کر قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی ،اب اگر پی ٹی آئی چاہے تو سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلایا جا سکتا ہے۔اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظاماتبانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے ،اسٹیبلشمنٹ کئی بار کہہ چکی کہ سیاسی لوگوں سے بات کریں۔دن رات محنت سے ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی ہے ،پاکستان کو دنیا کی بڑی معیشت بنانا ہمارا ہدف ہے ،معاشی حالات کی بہتری کی آئی ایم ایف سمیت عالمی ادارے تعریف کر رہےہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

علی امین گنڈاپور سکیورٹی کمیٹی کے اندرکچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

وزیراعظم کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں ’تاریخی ریلیف‘ اور ’آئی ایم ایف کو قائل کرنے‘ کے حکومتی دعوے

اسلام آباد پولیس سوشل میڈیا پر موجود تصویر کی مدد سے بیوی کے مبینہ قاتل شوہر تک کیسے پہنچی؟

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

کوئی میرا باپ نہ بنے۔۔ مناہل ملک کی ایک بار پھر کئی نازیبا ویڈیوز وائرل ! ویڈیو پیغام میں ڈھٹائی کی انتہا کردی

ثانیہ مرزا نے عید پر کس پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ قیمت نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی