پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا۔ سات لسٹ اے میچز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک جاری رہے گا، جس کے تمام میچز کا آغاز دوپہر تین بجے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ذمہ داریاں نبھانے کے لیے دو میچ ریفریز اور آٹھ امپائرز پر مشتمل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کا حصہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی کے ساتھ کامران چوہدری ٹورنامنٹ میں بطور میچ ریفری فرائض سرانجام دیں گے۔ میدان میں امپائرنگ کے لیے آئی سی سی انٹرنیشنل پینل کے امپائرز آصف یعقوب، فیصل آفریدی، ناصر حسین اور راشد ریاض وقار شامل ہیں۔ ان کے علاوہ پی سی بی انٹرنیشنل پینل کے عبدالمقیت، سید امتیاز اقبال، طارق رشید اور ذوالفقار جان بھی میچ آفیشلز پینل کا حصہ ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

سیاست دانوں سے قربت، پرائیوٹ جہازوں کا استعمال اور طاقت: فیفا کے صدر کی زندگی پر ایک نظر

سیاست دانوں سے قربت، پرائیوٹ جہازوں کا استعمال اور طاقت: فیفا کے صدر کی زندگی کیسی ہے؟

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستان سپر لیگ: نجم سیٹھی کی تشویش، منافع غیر یقینی، پھر بھی اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کیوں؟

پاکستانی کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا

میئر کراچی نے لانڈھی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز: مائیک ہیسن کی زیرِ صدارت ملتان میں چاروں ٹیموں کے ہیڈ کوچز کا اجلاس

ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026: قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز اور بیلجیئم روانہ، کھلاڑیوں کو 2 کروڑ الاؤنس جاری

ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے جاپان کو شکست دے دی

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کپتان یا کوچ کو نہیں ٹھہراؤں گا، اظہر علی

فاسٹ بولرز کو رفتار نہیں، فٹنس اور تسلسل پر توجہ دینی چاہیے، عثمان شنواری

قومی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو سی پی ایل اور کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این او سی جاری کردیئے

نیشنل چیمپئینز کپ: شاداب، شاہین، صائم اور صاحبزادہ فرحان ملتان میں 4 ٹیموں کی قیادت کے لیے تیار

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی