نیشنل چیمپئینز کپ: شاداب، شاہین، صائم اور صاحبزادہ فرحان ملتان میں 4 ٹیموں کی قیادت کے لیے تیار


نیشنل چیمپئینز کپ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی کرکٹرز ملتان میں رپورٹ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی چار ٹیمیں پاکستان گرینز، پاکستان وائٹس، پاکستان بلیوز اور پاکستان گولڈ ایونٹ کے آغاز سے قبل دو روز تک ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی۔ اس ایونٹ میں وائٹ بال کرکٹ کے سرکردہ کھلاڑی میدان میں اتریں گے۔ ٹیموں کی قیادت کے لیے شاداب خان کو پاکستان گرینز، صائم ایوب کو پاکستان وائٹس، صاحبزادہ فرحان کو پاکستان بلیوز اور شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان گولڈ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ نیشنل چیمپئینز کپ کے انعقاد کا بنیادی مقصد آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے لیے 22 سے 25 کھلاڑیوں کا ایک مضبوط اور باصلاحیت پول تیار کرنا ہے تاکہ مستقبل کی قومی ٹیم کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب ممکن ہوسکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

سیاست دانوں سے قربت، پرائیوٹ جہازوں کا استعمال اور طاقت: فیفا کے صدر کی زندگی پر ایک نظر

سیاست دانوں سے قربت، پرائیوٹ جہازوں کا استعمال اور طاقت: فیفا کے صدر کی زندگی کیسی ہے؟

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستان سپر لیگ: نجم سیٹھی کی تشویش، منافع غیر یقینی، پھر بھی اربوں روپوں کی سرمایہ کاری کیوں؟

پاکستانی کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن انڈر 17 کا ٹائٹل جیت لیا

میئر کراچی نے لانڈھی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز: مائیک ہیسن کی زیرِ صدارت ملتان میں چاروں ٹیموں کے ہیڈ کوچز کا اجلاس

ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026: قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز اور بیلجیئم روانہ، کھلاڑیوں کو 2 کروڑ الاؤنس جاری

ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے جاپان کو شکست دے دی

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کپتان یا کوچ کو نہیں ٹھہراؤں گا، اظہر علی

فاسٹ بولرز کو رفتار نہیں، فٹنس اور تسلسل پر توجہ دینی چاہیے، عثمان شنواری

قومی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو سی پی ایل اور کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این او سی جاری کردیئے

نیشنل چیمپئینز کپ: شاداب، شاہین، صائم اور صاحبزادہ فرحان ملتان میں 4 ٹیموں کی قیادت کے لیے تیار

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی