عاصم اظہرسے بریک اپ، میرب علی کی ویڈیو وائرل


پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران جذباتی گانا گاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ان کی گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں میرب علی معروف قوال نصرت فتح علی خان کا گیت "نہ چھیڑو ہمیں" گاتی دکھائی دیتی ہیں۔اگرچہ میرب علی گاتے وقت ہنستی رہیں، مگر ان کے مداحوں نے اس گانے کو ان کے "دل کا حال" قرار دیا۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لے کر صارفین نے مختلف رائے کا اظہار کیا کچھ نے عاصم اظہر کے حالیہ محتاط رویے کا حوالہ دیتے ہوئے میرب پر تنقید کی کہ وہ اس معاملے کو غیر ضروری طور پر نمایاں کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ 12 جون 2025 کو عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر میرب علی سے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی، جو کہ دونوں کا باہمی فیصلہ قرار دیا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سنیتا مارشل کی نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو

عامر خان پر’لو جہاد‘ کے الزامات، ’میری بیٹی اور بہنوں کی شادیاں ہندوؤں سے ہوئیں‘

عاصم اظہرسے بریک اپ، میرب علی کی ویڈیو وائرل

لائبہ خان کا شادی نا ہونے سے متعلق بڑا انکشاف

بچپن میںں باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور پھر بھائی۔۔ پرورش ڈرامے میں ولید کا کرداد نبھانے والے حسام خان کی کہانی

اسماء عباس کے چہرے پر یہ کیا ہوگیا؟ ویڈیو دیکھ کر مداح بھی افسوس کرنے لگے

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے متعلق کیس: ملزم کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عنایہ خان کا افغان کرکٹرراشد خان سے متعلق سنسنی خیزانکشاف

اقرارالحسن کی پہلی بیوی اور تیسری بیوی ایک پوڈکاسٹ میں، سوشل میڈیا پر تہلکہ

صنم چوہدری کی شوبزانڈسٹری میں دھواں دار واپسی

کنسرٹ کے دوران مداح پر تشدد کیوں کیا؟ طلحہ انجم کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

’مشترکہ مستقبل کی امید تھی‘، عاصم اظہر اور میرب علی کی راہیں جدا

لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اس نے لاکھوں ضائع کردیے۔۔ معاذ صفدر کے بیوی کو گلدستہ دینے کی ویڈیو پر صارفین کیوں برہم ہوگئے؟

پرورش ڈرامے کی عانیہ کو پڑھائی کیوں چھوڑنی پڑی؟ اسکول میں اساتذہ کے افسوس ناک رویے سے متعلق انکشافات

حسن نے کہا کاش تم اسلام قبول کرلو۔۔ شوہر کی دلی آرزو پر سنیتا مارشل نے کیا جواب دیا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی