ایرانی فوج کا ایک درجن کے قریب اسرائیلی جدید جنگی طیاروں اوراینٹیلی جنس دفتر کو تباہ کرنے کا دعویٰ


ایران کا دہشت گرد اسرائیل کوکرارا جواب، میزائلز اور ڈرونز حملوں سےصہیونیوں کا سانس لینا عذاب. ہر سُو ڈر اور خوف کا راج بنکروں میں چھپنے پر مجبور، ایران کے نشانے پر لگتے میزائلز سے تل ابیب اور حیفہ رہنے کے قابل نہ رہا. حیفہ ریفائنری سے پیداوار رک گئی ،ایرانی ٹی وی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا اڈا بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل، موساد کا ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کر دیا گیا، ملٹری انٹیلی جنس کے دفتر پر لگنے والے میزائل نے تباہی مچا دی۔ دہشت گرد اسرائیل کو ایران کے ہاتھوں سخت ہزیمت کا سامنا ، ایرانی فوج کا ایک درجن کے قریب اسرائیلی جدید جنگی طیاروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ۔نیست و نابود کیے جانے والے جنگی طیاروں میں چار امریکی ایف تھرٹی فائیو طیارے بھی شامل ،امریکی غرور بھی خاک میں ملا دیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیاروں کے معاملے پر واشنگٹن میں شدید پریشانی۔ اسرائیلی حکام سے وضاحت مانگ لی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایرانی فوج کا ایک درجن کے قریب اسرائیلی جدید جنگی طیاروں اوراینٹیلی جنس دفتر کو تباہ کرنے کا دعویٰ

جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائی پر ’گہری تشویش‘ ہے: چینی صدر

ٹرمپ کی وارننگ کے بعد اسرائیل کی وسطی تہران کے تین لاکھ شہریوں کو نکل جانے کی ہدایت

چین نے ٹرمپ پر بڑا الزام عائد کردیا

جی سیون اجلاس میں مودی کی کوششوں کے باوجود ٹرمپ کا ملاقات سے انکار

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا گیا

آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں میں خوفناک تصادم، امارتی حکام کا ریسکیوآپریشن جاری

تہران کو 'خالی کرنے' کی تجویز پرامریکی رکنِ کانگریس کی ٹرمپ پرکڑی تنقید

ایران اسرائیل تنازعے میں امریکی صدر ٹرمپ کیا اقدامات اٹھا سکتے ہیں؟

اسرائیلی میڈیا کا ایرانی کمانڈر علی شادمانی کی شہادت کا دعویٰ

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 2 روز میں 25 افراد ہلاک

ایرانی نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملے میں شہید 3 میڈیا کارکنوں کی شناخت

جہاز کے نیچے اس سرمئی نقطے کا کیا مطلب ہے؟ ماہرین نے ایئر انڈیا طیارہ گرنے کی ممکنہ اہم وجہ بتا دی

ٹرمپ کی ایرانی شہریوں کوفوراً تہران خالی کرنے کی وارننگ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی