تشدد سہتی رہیں پہلے شکایت کیوں نہ کی؟ جیسمین منظور نے میڈیا کے کڑے سوالات کے جواب دے دیے ! دیکھیں


“یہ کہنا بہت آسان ہے لیکن اگر میں شوہر کی مار پیٹ کی ویڈیو اس سے شادی کے دوران سامنے لاتی تو وہ مجھے اس وقت جان سے مار سکتا تھا۔ وہ کچھ ملا کے پلا دیتا اور کہتا کہ ماں کے غم میں اوور ڈوز لے لیتی“ یہ کہنا ہے معروف اینکر جیسمین منظور کا جنھوں نے حال ہی میں سابق شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ جیسمین منظور کے اس اقدام سے سوشل میڈیا میں بھونچال آگیا ہے اور لوگ سوال کررہے ہیں کہ آیا اتنی مضبوط اور دوسروں کی آواز بننے والی خاتون کو بھی اتنے سخت حالات اور گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسمین کا کہنا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے کئی لوگوں کے ساتھ جعلسازی کی۔ کاروباری شخصیات سے ان کی بیویوں کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے کی دھمکیاں دیں۔ جب کہ وہ جیسمین کی گاڑی لے کر بھاگ رہا تھا جس کی وجہ سے انھوں نے سابق شوہر کو گھر سے نکال دیا۔ جیسمین کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر انھیں اسپتال سے باہر نکل کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے اور گھر والوں کو قتل کی دھمکی بھی دیتا ہے۔ جب کہ جیسمین نے شکایت کی اس دوران ان کے چینل والوں نے ساتھ دینے کے بجائے استعفیٰ مانگا کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ جیسمین کی وجہ سے چینل بدنام ہورہا ہے۔ جیسمین کا کہنا ہے کہ اگر ان کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار ان کے سابق شوہر اور ان کی مسٹریس انعم حسن اور ان کا بھائی ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

روس سے سستے تیل کی درآمد اور ٹرمپ کی دھمکی: کیا انڈیا امریکی دباؤ میں اپنے پرانے اتحادی سے تجارت روک سکتا ہے؟

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

سوات سانحہ ، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدللہ نامی بچے کی لاش 21 روز بعد مل گئی

سندھ میں آج سے بارش کی پیش گوئی۔۔ کراچی میں بادل کب برسیں گے؟

مریخ کا ’ناقابلِ یقین‘ شہابی پتھر جو 53 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

90 فیصد یقین ہے کہ میری بہن کا قتل ہوا ہے۔۔ حمیرا اصغر کے بھائی نے کن لوگوں پر شک ظاہر کردیا؟

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

تین افراد کے ڈی این اے سے بچہ پیدا کرنے کی تکنیک جو بچے کو مہلک وراثتی بیماری سے پاک کر دیتی ہے

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا: ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کیا ہے؟

صدر ٹرمپ کے پاؤں پر سوجن، ہاتھوں پر نیل اور چہ میگوئیاں: امریکی صدر کو لاحق رگوں کی بیماری کتنی خطرناک ہے؟

سونا سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت

قلات ، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے قوالوں کی تدفین ، نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

کراچی ، لیاری میں مخدوش عمارت کے چھت گرنے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی

پنجاب میں شدید بارشیں ، مختلف واقعات میں 109 افراد جان کی بازی ہار گئے

’کیا شادی کے لیے تیار ہو؟‘: جب ایرانی یہودی پاکستان کے راستے دوسرے ملکوں کو فرار ہوئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی