بلوچستان میں پائلٹ انجن پر فائرنگ، ٹرینوں کی آمد ورفت عارضی طور پر معطل


کولپور اور دوزان ریلوے اسٹیشن کے درمیان پائلٹ انجن پر فائرنگ کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں کولپور اور دوزان ریلوے اسٹیشن کے درمیان ریلوے کی ٹریک کی کلیئرنس کرنے والے پائلٹ انجن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، انجن کو 5 گولیاں لگیں تاہم ڈرائیور اور عملہ محفوظ رہا۔ فائرنگ کے بعد انجن بحفاظت دوزان ریلوے اسٹیشن پہنچ گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ٹرینوں کی آمد ورفت شروع کی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

روس ایک کے بعد ایک تباہی کی زد میں۔۔ خوفناک زلزلے کے بعد 600 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا ! ویڈیو مناظر

ماہرہ نے میرے ساتھ بے وفائی کی۔۔ دو دریا میں بچوں سمیت خودکشی کرنے والے شخص نے آخری بار کس سے بات کی؟

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ،آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

بیٹی، باپ کے لئے فخر بن گئی۔۔ عروہ آفریدی کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے دل جیت لئے

’پاکستان اب نتائج کے جواز میں کم از کم ناتجربہ کاری کا لفظ نہیں لا پائے گا‘

نیوزی لینڈ میں خاتون کے سامان سے دو سالہ بچی برآمد: ’بیگ ہل رہا تھا اس لیے ڈرائیور کو شک ہوا‘

مسافر کے سامان سے دو سالہ بچی برآمد: ’بیگ ہل رہا تھا اس لیے شک ہوا‘

مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی وزیر کی عبادت: مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اتنی متنازع کیوں ہے؟

صدام حسین کا کویت پر حملہ اور چار دن کی ’انقلابی جمہوریہ‘ کی کہانی

ریلوے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو اراضی پر قبضہ ودیگر مسائل سے آگاہ کردیا

خیبر پختونخوا : سی اینڈ ڈبلیو کے 144 ارب کے 3274 منصوبوں کی دستاویز نامکمل

وفاقی وزارت خزانہ کا اہم اقدام، صوبوں سے تعلیم و صحت کا بجٹ طلب

بلوچستان میں بیت المال نے 3 سال میں کیا کچھ کیا؟

کوہستان میں لاپتہ شخص کی لاش 28 سال بعد ایک گلیشیئر سے برآمد ہونے کا معمہ: ’جسم صحیح سلامت تھا، کپڑے بھی پھٹے ہوئے نہیں تھے‘

بلوچستان میں پائلٹ انجن پر فائرنگ، ٹرینوں کی آمد ورفت عارضی طور پر معطل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی