اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کردیا


اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی اے کی برطرفی کے خلاف دائر انٹراکورٹ اپیل پر دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نےچیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی۔ اپیل کنندہ کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ برطرفی غیر قانونی اور قواعد کے برعکس ہے۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرنے کے ساتھ ساتھ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفصیلی دلائل طلب کرلیے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کیا رات کو سونے سے پہلے انٹرنیٹ بند کر دینا چاہیے؟

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم تیسری تھرو کے بعد ہی میڈل کی دوڑ سے باہر، کیشورن والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم کی مایوس کن کارکردگی، والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کا فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد: گیس کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

کیسے ایک انجینیئر نے درجنوں لوگوں کے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے ان کی جمع پونجی لوٹ لی؟

’آئی پیڈ چھوڑو اور دھیان دو‘: جب ایک مسافر طیارہ امریکی صدر کے ’ایئر فورس ون‘ کے نزدیک آ گیا

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائیں سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائی سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ: ’جوہری تحفظ پر ابہام بھی سعودی مقاصد پورا کر سکتا ہے‘

7 ماہ کی حاملہ پر سسرال والوں کا مبینہ تشدد۔۔ بھائی نے ایف آئی آر میں کیا لکھوایا؟

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں، اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: انڈیا

خیبر پختونخوا : نیک محمد داوڑ کا سیکریٹری تعلیم کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

عالمی بینک کے پراجیکٹ سے جعل سازی کے ذریعے 10 کروڑ روپے نکالنے کی چھان بین شروع

سندھ کے بلدیاتی ادارے منتخب مگر غیر فعال قرار، سول سوسائٹی کا وائٹ پیپر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی