خیبر پختونخوا کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کل ہوگا، انتظامات مکمل


خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل بروز جمعرات صوبائی اسمبلی کی عمارت میں ہوگی۔ یہ نشست سابق سینیٹر سید شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ ضمنی انتخاب میں تین امیدوار آمنے سامنے ہوں گے جن میں تاج محمد آفریدی، خرم ذیشان اور عرفان سلیم شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دو امیدوار، عابد خان یوسفزئی اور نثار خان، الیکشن سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا سعید گل کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے جبکہ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی، ڈائریکٹر الیکشنز محمد ندیم خان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ظہیر احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا کوآرڈینیشن سہیل احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشنز فہد علی شاہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لاء محمد امجد پولنگ افسران کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل کا فیصلہ، دو مراحل میں اعلان متوقع

کیا معلوم تھا یہ تصویر آخری یاد بن جائے گی۔۔ مالٹا میں تفریح کے لئے گئے پاکستانی نژاد باپ بیٹے کی موت کیسے ہوئی؟

ترکیہ کی درخواست پر پاکستان افغانستان سےدوبارہ مذاکرات جاری رکھنے پر رضامند

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک

پاکستان ترکی کی درخواست پر استنبول میں افغان طالبان سے مذاکراتی عمل بحال کرنے پر رضامند: سرکاری میڈیا

وفاقی اُردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا بیان ہراسانی قرار: کیا عمر کے ساتھ ہارمونل تبدیلیاں خواتین کے رویے یا صلاحیتوں پر اثر ڈالتی ہیں؟

بےگناہی ثابت کرنے کے لیے بیوہ کو شوہر کی لاش کے غسل کا پانی پلانے کا واقعہ: ’ملزمان عدالت میں اپنے عمل کا حساب دیں گے‘

خلیجی ممالک کے بجائے امریکہ سے خام تیل کیوں درآمد کیا گیا اور کیا یہ پاکستان کو سستا پڑے گا؟

صدر ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کو ’فوری طور پر‘ جوہری ہتھیاروں کے تجربے شروع کرنے کا حکم

پاکستان اور افغانستان کشیدگی: ’بے نتیجہ‘ مذاکرات کے بعد کیا معاملات ’کھلی جنگ‘ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

انڈین صدر کے ساتھ شیوانگی سنگھ کی نئی تصویر: انڈیا کو اپنی فائٹر پائلٹ کے بارے میں بار بار تردیدیں کیوں جاری کرنی پڑتی ہیں؟

’ابھرتے ٹیلنٹ کی مدد کریں‘: گلوکار فلک شبیر کی ’پاکستان آئیڈل‘ کو اپنے گانے استعمال کرنے کی اجازت

شہزادی مارگریٹ کی دگنی عمر کے شادی شدہ شخص سے محبت کی داستان، جس کا آغاز ’جیکٹ کے دھاگے‘ سے ہوا

جب کوئٹہ میں رنگ برنگے بادلوں کے سبب ’میزائل تجربے‘ کی افواہیں پھیلیں

’برقع پوش خاتون نے گلا کاٹنے کا اشارہ کیا‘: شام میں دولت اسلامیہ کے مبینہ جنگجوؤں کی سب سے بڑی جیل میں بی بی سی نے کیا دیکھا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی