عالمی برادری کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش


بین الاقوامی برادری نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین پر تحمل اور مذاکرات کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے بھی اسرائیل اور ایران سے جنگ بندی کی طرف واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ کشیدگی کے اثرات عالمی سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں اور اس صورتحال سے برطانیہ بھی متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی کے دوبارہ آغاز پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ادھر کایا کالاس نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں تشدد کا سلسلہ فوری طور پر رکنا چاہیے۔ انہوں نے فریقین پر زور دیا کہ وہ مذاکرات اور سفارتی ذرائع کو ترجیح دیں اور مزید کشیدگی سے گریز کریں۔ عالمی رہنماؤں کے بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں اور بین الاقوامی برادری صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران کا اسرائیلی کارروائی کے جواب میں ”آپریشن نصر“ کا اعلان، فضائی دفاعی نظام فعال

ایران کا اسرائیلی فضائیہ کے دو ایئربیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

نیتن یاہو کو ہر صورت ایران ڈیل قبول کرنا ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، 15 افراد ہلاک

اصحاب الیمین: یورپ میں یہود مخالف حملوں میں ملوث اور صدر ٹرمپ کو دھمکیاں دینے والا پُراسرار گروہ کیا ہے؟

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں دھماکے

جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کے اسرائیل پر متعدد حملے اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان، لبنان کیخلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ

فٹبال ورلڈ کپ: امریکی ویزا کی انوکھی شرط، ایرانی ٹیم کو درپیش چیلنج اور ایک تاریخی موقع

دبئی میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

ایرانی قوم کے حقوق کا ہر فورم پر بھرپور دفاع کیا جائے گا، مسعود پزشکیان

اسرائیل کو دردناک جواب دے دیا، ایران کا فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان

ویڈیوز میں گھر اور زیورات دکھانے والی خاتون ویلاگر کے گھر لاکھوں روپے کی چوری

امریکا اور اسرائیل جنگ بندی خلاف ورزیاں فوری بند کریں، ایرانی وزارت خارجہ

عالمی برادری کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی