اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان، لبنان کیخلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ


اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی درخواست پر ایران کے خلاف اپنے حملے روکنے کا اعلان کردیا ہے، تاہم لبنان کے محاذ پر فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی جانب سے فوجی کارروائیاں روکنے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے تہران کے خلاف اپنی آئندہ کی حکمتِ عملی کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے اور اسرائیلی فوج کو حکومت کی جانب سے واضح سیاسی ہدایات کا انتظار ہے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائیاں روکنے کا فیصلہ امریکی درخواست پر کیا گیا ہے، لیکن لبنان کے حوالے سے اسرائیلی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور آنے والے دنوں میں جنوبی لبنان میں فوجی آپریشن پوری شدت کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔ حکام نے مزید خبردار کیا ہے کہ اگر حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے بند نہ کیے تو بیروت کو دوبارہ نشانہ بنایا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران کا اسرائیلی کارروائی کے جواب میں ”آپریشن نصر“ کا اعلان، فضائی دفاعی نظام فعال

ایران کا اسرائیلی فضائیہ کے دو ایئربیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

نیتن یاہو کو ہر صورت ایران ڈیل قبول کرنا ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، 15 افراد ہلاک

اصحاب الیمین: یورپ میں یہود مخالف حملوں میں ملوث اور صدر ٹرمپ کو دھمکیاں دینے والا پُراسرار گروہ کیا ہے؟

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں دھماکے

جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کے اسرائیل پر متعدد حملے اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان، لبنان کیخلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ

فٹبال ورلڈ کپ: امریکی ویزا کی انوکھی شرط، ایرانی ٹیم کو درپیش چیلنج اور ایک تاریخی موقع

دبئی میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

ایرانی قوم کے حقوق کا ہر فورم پر بھرپور دفاع کیا جائے گا، مسعود پزشکیان

اسرائیل کو دردناک جواب دے دیا، ایران کا فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان

ویڈیوز میں گھر اور زیورات دکھانے والی خاتون ویلاگر کے گھر لاکھوں روپے کی چوری

امریکا اور اسرائیل جنگ بندی خلاف ورزیاں فوری بند کریں، ایرانی وزارت خارجہ

عالمی برادری کا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی