یونیورسٹی میں حریم فاروق کے ساتھ ڈانس کرنا فیصل قریشی کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر تنقید شروع


پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی تشہیر کے دوران یونیورسٹی میں ڈانس کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ دونوں فنکاروں کی پرفارمنس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے انداز اور تعلیمی ادارے میں منعقدہ تقریب پر مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sheryar🚩 (@sheryar..s) فیصل قریشی اور حریم فاروق ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جو 16 اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اسی سلسلے میں دونوں نے حال ہی میں ایک یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں طلبہ کے سامنے پنجابی گانے پر رقص بھی کیا۔ تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو بعض صارفین نے فیصل قریشی کی عمر اور ان کے ڈانس پر طنزیہ تبصرے شروع کر دیے۔ ایک صارف نے رائے دی کہ اداکار کو اپنی عمر کے مطابق انداز اختیار کرنا چاہیے، جبکہ دیگر نے تعلیمی ادارے میں فلم کی تشہیر کے لیے ایسی سرگرمی کے انعقاد کو نامناسب قرار دیا۔ دوسری جانب یہ پرفارمنس فلم کی تشہیری سرگرمی کا حصہ تھی، جس کا مقصد نوجوان شائقین تک پہنچنا اور نئی فلم کے لیے دلچسپی پیدا کرنا تھا۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر فنکاروں کی تشہیری سرگرمیوں اور تعلیمی اداروں میں تفریحی پروگراموں کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق کا انکشاف

میرے نانا کو ساری زندگی پانچ سال ضائع کرنے کا افسوس رہا، سلمان خان نے والدین کی شادی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار: ’تینوں نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے‘

کرینہ کپور سونے سے پہلے پیروں پر کیا لگاتی ہیں؟ سیف علی خان کے دلچسپ انکشاف پر قہقہے لگ گئے

ایک شخص چِلّایا ’ٹائیگر بھائی!‘: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی میں فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا؟

’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟

کرینہ کپور نے سیف علی خان کی شادی کی پیشکش دو بار کیوں ٹھکرائی؟ دلچسپ انکشاف

پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

لاوینیا فونتانا: مردوں سے زیادہ بے باک اور عریاں تصاویر بنانے والی پہلی خاتون مصورہ جنھوں نے جنسی کشش کے لازوال فن پارے بنائے

عمران خان کے دفاع میں بول پڑیں کرن راؤ، پولیس کارروائی پر اٹھا دیے سوال

کرن جوہر کے کافی مگ کا راز کھل گیا، کافی کے بجائے کیا پیتے ہیں؟

ثانیہ مرزا نے فرح خان کے 100 روپے والے وعدے کا راز کھول دیا

عمران عباس نے اداکاری چھوڑ کر نیا راستہ چن لیا

نور بخاری کے چہرے میں تبدیلی پر سوشل میڈیا صارفین حیران، اداکارہ کو تنقید کا سامنا

فلم ’ویلکم‘ میں کام کرنے سے نانا پاٹیکر نے کیوں انکار کیا تھا؟ ہدایت کار کا دلچسپ انکشاف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی