عمران خان کے دفاع میں بول پڑیں کرن راؤ، پولیس کارروائی پر اٹھا دیے سوال


بالی ووڈ اداکار عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کیے جانے پر عامر خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم ساز کرن راؤ ان کے دفاع میں سامنے آگئیں اور پولیس کی کارروائی کو غلط قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کی جانب سے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس دیے جانے کے بعد شوبز انڈسٹری اور ان کے قریبی حلقوں میں ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ کرن راؤ کا کہنا ہے کہ عمران خان کئی دہائیوں سے بھارت میں رہ رہے ہیں، یہیں کام کر رہے ہیں اور بالی ووڈ کا اہم حصہ ہیں۔ ان کے مطابق احتجاج میں خاموشی سے شرکت پر اتنا سخت قدم اٹھانا درست نہیں۔ دوسری جانب حکام کا مؤقف ہے کہ امریکی پاسپورٹ اور اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ رکھنے والے غیر ملکی شہری بھارت میں سیاسی یا عوامی احتجاج میں حصہ نہیں لے سکتے۔ اسی بنیاد پر عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ ادھر عمران خان کی قانونی ٹیم نے پولیس نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق کا انکشاف

میرے نانا کو ساری زندگی پانچ سال ضائع کرنے کا افسوس رہا، سلمان خان نے والدین کی شادی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار: ’تینوں نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے‘

کرینہ کپور سونے سے پہلے پیروں پر کیا لگاتی ہیں؟ سیف علی خان کے دلچسپ انکشاف پر قہقہے لگ گئے

ایک شخص چِلّایا ’ٹائیگر بھائی!‘: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی میں فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا؟

’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟

کرینہ کپور نے سیف علی خان کی شادی کی پیشکش دو بار کیوں ٹھکرائی؟ دلچسپ انکشاف

پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

لاوینیا فونتانا: مردوں سے زیادہ بے باک اور عریاں تصاویر بنانے والی پہلی خاتون مصورہ جنھوں نے جنسی کشش کے لازوال فن پارے بنائے

عمران خان کے دفاع میں بول پڑیں کرن راؤ، پولیس کارروائی پر اٹھا دیے سوال

کرن جوہر کے کافی مگ کا راز کھل گیا، کافی کے بجائے کیا پیتے ہیں؟

ثانیہ مرزا نے فرح خان کے 100 روپے والے وعدے کا راز کھول دیا

عمران عباس نے اداکاری چھوڑ کر نیا راستہ چن لیا

نور بخاری کے چہرے میں تبدیلی پر سوشل میڈیا صارفین حیران، اداکارہ کو تنقید کا سامنا

فلم ’ویلکم‘ میں کام کرنے سے نانا پاٹیکر نے کیوں انکار کیا تھا؟ ہدایت کار کا دلچسپ انکشاف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی