’جہنم میں جلتے رہو‘، نانا پاٹیکر کی موت پر تنوشری دتہ سخت ردعمل پر ڈٹ گئیں


بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال سے متعلق خبر پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک سخت پیغام جاری کیا ہے جس نے دونوں فنکاروں کے درمیان برسوں پرانے تنازع کو دوبارہ توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by FILMYGYAN VIDEOS (@filmygyanvideos) تنوشری دتہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں نانا پاٹیکر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ 18 برس ان کے لیے انتہائی تکلیف دہ رہے۔ انہوں نے اداکار کے لیے سخت الفاظ استعمال کیے اور کہا کہ انہیں اپنے مبینہ اعمال کی سزا ملنی چاہیے۔ اداکارہ کا یہ ردعمل ان الزامات سے جڑا ہے جو انہوں نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے حوالے سے عائد کیے تھے۔ ان الزامات نے اس وقت بھارتی فلم انڈسٹری میں خاصی بحث کو جنم دیا تھا تاہم نانا پاٹیکر نے تمام الزامات کی تردید کی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق کا انکشاف

میرے نانا کو ساری زندگی پانچ سال ضائع کرنے کا افسوس رہا، سلمان خان نے والدین کی شادی کا دلچسپ قصہ سنا دیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار: ’تینوں نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے‘

کرینہ کپور سونے سے پہلے پیروں پر کیا لگاتی ہیں؟ سیف علی خان کے دلچسپ انکشاف پر قہقہے لگ گئے

ایک شخص چِلّایا ’ٹائیگر بھائی!‘: بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی میں فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا؟

’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟

کرینہ کپور نے سیف علی خان کی شادی کی پیشکش دو بار کیوں ٹھکرائی؟ دلچسپ انکشاف

پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

لاوینیا فونتانا: مردوں سے زیادہ بے باک اور عریاں تصاویر بنانے والی پہلی خاتون مصورہ جنھوں نے جنسی کشش کے لازوال فن پارے بنائے

عمران خان کے دفاع میں بول پڑیں کرن راؤ، پولیس کارروائی پر اٹھا دیے سوال

کرن جوہر کے کافی مگ کا راز کھل گیا، کافی کے بجائے کیا پیتے ہیں؟

ثانیہ مرزا نے فرح خان کے 100 روپے والے وعدے کا راز کھول دیا

عمران عباس نے اداکاری چھوڑ کر نیا راستہ چن لیا

نور بخاری کے چہرے میں تبدیلی پر سوشل میڈیا صارفین حیران، اداکارہ کو تنقید کا سامنا

فلم ’ویلکم‘ میں کام کرنے سے نانا پاٹیکر نے کیوں انکار کیا تھا؟ ہدایت کار کا دلچسپ انکشاف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی