پاکستان نے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا


لاہور میں کھیلے گئے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی کے مقابلوں میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ ٹورنامنٹ کی ٹرافی میزبان ازبکستان نے جیتی جبکہ ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، اس کے علاوہ کرغزستان چوتھے اور تاجکستان پانچویں نمبر پر رہا۔ پاکستان نے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تیرہ اکتوبر کو ترکمانستان کے خلاف کھیلا جس میں اسے انیس کے مقابلے میں اڑتیس گولز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ چودہ اکتوبر کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں میزبان ازبکستان نے آٹھ کے مقابلے میں چھیالیس گولز سے ہرایا۔ پاکستان نے پندره اکتوبر کو تاجکستان کے خلاف تیسرے میچ میں چودہ کے مقابلے میں چھتیس گولز سے کامیابی حاصل کی اور اس میچ میں کپتان سحرش کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ قومی ٹیم نے سترہ اکتوبر کو اپنا آخری میچ کرغزستان کے خلاف کھیلا اور تئیس کے مقابلے میں تینتیس گولز سے فتح سمیٹی، جس میں مصباح کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سٹارز نے چیلنجرز کو شکست دے دی، سٹرائیکرز کی بھی فتح

ملک کے لیے تمغے جیتنے والا سابق اولمپیئن آج مالی مشکلات کا شکار، زاہد شریف کی حکومت سے مدد کی اپیل

چینی ہاکی ٹیم کی پاکستان آمد، مختلف شہروں میں میچز کھیلے گی

فٹبال میں موبائل جیسی نئی ٹیکنالوجی متعارف، پیلے اور سرخ کارڈز کا انداز بدل گیا

آسٹریلیا کی فاسٹ بولر ڈارسی براؤن انجری کے باعث بگ بیش لیگ کے سیزن سے باہر

سنچری کے بعد منفرد جشن کیوں منایا؟ سلمان علی آغا نے خود بتا دیا

پولینڈ کی ماجا خوالنسکا نے سونے کارٹل کو شکست دے کر وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے: حوثی ترجمان کا دعویٰ

یمن میں سعودی فوجی اتحادی کے حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے: حوثی ترجمان کا دعویٰ

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف جیت، سلمان آغا کے اشارے اور گیری کرسٹن کی مایوسی کا احوال

’اشارہ کس کے لیے تھا‘: سری لنکا کے خلاف سینچری پر سلمان آغا کا جشن اور مہمان ٹیم کو 306 رنز کا ہدف

سعودی عرب: نجران میں نامعلوم پروجیکٹائل گرنے سے چھ افراد زخمی

امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، مذاکرات شرائط پوری ہونے پر ہی بحال ہو سکتے ہیں: ایران

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، پاکستان ٹیم 305 رنز پر آؤٹ

این سی سی اے تحقیقات کے درمیان محمد رضوان کے لیے ریلیف، پریذیڈنٹس کپ میں واپسی کے لیے تیار

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی