
مصری پارلیمان کے ایوان زیریں (مجلس النواب) نے سعودی عرب کے دفاع اور فوجی مداخلت کی منظوری سے متعلق ہنگامی اجلاس اتوار کو طلب کر لیا ہےسعودی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے علاقے نجران میں ایک ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہوئے ہیںپاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور دونوں کی طرف سے متضاد دعوے کیے جا رہے ہیںیورپی سفارت کاروں کے ایک وفد پر مقبوضہ مغربی کنارے میں نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے حملہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی ہےفرانس میں سنیچر کے روز سکولوں میں مشکلات اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کے مطابق تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار افراد سڑکوں پر نکلے جبکہ کم از کم 1200 افراد کو گرفتار کیا گیاپاکستانی تاجروں کی ایرانی سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کی معطلی کی مخالفت: پابندی عارضی ہے، مقصد بارڈر مینجمنٹ بہتر بنانا ہے، بلوچستان حکومتامریکی بحریہ کے پاکستانی سمندری حدود سے ایران کے خلاف کارروائیوں کے دعوے 'من گھڑت' ہیں: وزارتِ اطلاعات سعودی عرب: نجران میں نامعلوم پروجیکٹائل گرنے سے چھ افراد زخمی