فٹبال میں موبائل جیسی نئی ٹیکنالوجی متعارف، پیلے اور سرخ کارڈز کا انداز بدل گیا


فٹبال کی دنیا میں نئی ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا گیا ہے جہاں ریفری نے روایتی پیلے اور سرخ کارڈز کے بجائے اسمارٹ فون جیسی ڈیجیٹل ڈیوائس استعمال کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 15 اکتوبر کو کوپا یوراگوئے کے میچ میں ریفری ایڈورڈو ویریلا نے رینٹسٹاس کے کھلاڑی خوان پابلو پلاڈا کو فاؤل پر ڈیجیٹل یلو کارڈ دکھایا۔ یہ اس ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ تھاجس میں ناسیونال نے رینٹسٹاس کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ اس ڈیوائس کے ذریعے پیلا اور سرخ کارڈ دکھانے کے ساتھ میچ کے اہم واقعات، گول اور کھلاڑیوں کی تبدیلیوں کا ریکارڈ بھی خودکار طور پر محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، ابتدائی تجربے میں اسکرین کے رنگ دور سے واضح نظر نہ آنے کا مسئلہ سامنے آیا جس کے بعد ڈیوائس میں مزید بہتری لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سٹارز نے چیلنجرز کو شکست دے دی، سٹرائیکرز کی بھی فتح

ملک کے لیے تمغے جیتنے والا سابق اولمپیئن آج مالی مشکلات کا شکار، زاہد شریف کی حکومت سے مدد کی اپیل

چینی ہاکی ٹیم کی پاکستان آمد، مختلف شہروں میں میچز کھیلے گی

فٹبال میں موبائل جیسی نئی ٹیکنالوجی متعارف، پیلے اور سرخ کارڈز کا انداز بدل گیا

آسٹریلیا کی فاسٹ بولر ڈارسی براؤن انجری کے باعث بگ بیش لیگ کے سیزن سے باہر

سنچری کے بعد منفرد جشن کیوں منایا؟ سلمان علی آغا نے خود بتا دیا

پولینڈ کی ماجا خوالنسکا نے سونے کارٹل کو شکست دے کر وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے: حوثی ترجمان کا دعویٰ

یمن میں سعودی فوجی اتحادی کے حملوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے: حوثی ترجمان کا دعویٰ

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف جیت، سلمان آغا کے اشارے اور گیری کرسٹن کی مایوسی کا احوال

’اشارہ کس کے لیے تھا‘: سری لنکا کے خلاف سینچری پر سلمان آغا کا جشن اور مہمان ٹیم کو 306 رنز کا ہدف

سعودی عرب: نجران میں نامعلوم پروجیکٹائل گرنے سے چھ افراد زخمی

امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، مذاکرات شرائط پوری ہونے پر ہی بحال ہو سکتے ہیں: ایران

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سلمان علی آغا کی شاندار سنچری، پاکستان ٹیم 305 رنز پر آؤٹ

این سی سی اے تحقیقات کے درمیان محمد رضوان کے لیے ریلیف، پریذیڈنٹس کپ میں واپسی کے لیے تیار

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی