بالکل جیا بچن جیسی حرکتیں کررہی ہیں، فواد خان کی اہلیہ کا انداز تنقید کی زد میں


”انہیں کچھ دیر کے لیے کیمرے کے سامنے سے ہٹ جانا چاہیے تھا، جیسے صنم سعید کے شوہر نے خود ایک مشہور اداکار ہونے کے باوجود کیا۔“ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے فواد خان کی اہلیہ صدف فواد کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا۔ پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ یہ سیریز 4 دسمبر 2026 کو ریلیز ہوگی، جس کے ٹریلر اور میوزک لانچ کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ View this post on Instagram A post shared by ApniISP.Com (@apniisp) تقریب میں شوبز کی متعدد معروف شخصیات نے شرکت کی، تاہم فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف کی آمد سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ صدف فواد نے گہرے میرون رنگ کے پینٹ سوٹ کے ساتھ روایتی نیکلس پہن رکھا تھا، جبکہ فواد خان سرخ پھولوں کی کڑھائی والے سیاہ لباس میں نظر آئے۔ تقریب کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد صارفین نے صدف کے لباس، چہرے کے تاثرات اور رویے پر مختلف تبصرے کیے۔ ایک صارف نے لکھا کہ وہ ناراض دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ دوسرے نے ان کے انداز کا موازنہ بھارتی اداکارہ جیا بچن سے کردیا۔ بعض صارفین نے فواد خان کے ساتھ ہر تصویر میں صدف کی موجودگی پر بھی اعتراض کیا، جبکہ کچھ کا خیال تھا کہ وہ تقریب میں زیادہ خوش یا مطمئن دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔ تاہم صدف فواد کی جانب سے ان تبصروں پر کسی ردعمل کا ذکر سامنے نہیں آیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اصل محبت 30 سے 35 سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے، پنکج ترپاٹھی

والد کے قدموں کی مٹی سے عشق نے میری قسمت بدل دی، عارف لوہار جذباتی ہوگئے

بیٹی نورے کے ڈانس پر شہروز سبزواری کا ’ماشاءاللہ‘ کہنا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بھارت میں پاکستانی ڈرامے بند ہوئے تو وی پی این کا استعمال بڑھ گیا، عمیر رانا

امی بالکونی میں کھڑی ہمارا انتظار کرتی تھیں۔۔ صبور علی کو ماں کی کون سی بات آج بھی یاد آتی ہے؟

درِ نجات: انڈیا میں ابو بکر اور زریاب کے فینز کی ’واچ پارٹی‘ پر پولیس حرکت میں کیوں آئی؟

پاکستانی سیریز انڈیا میں نہ دکھائی جائے، انڈین حکومت کا نیٹ فلکس سے مطالبہ

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار؛ کم عمر نکلا

صبح 6 بجے بھجن اور مفت کام کا شکوہ: ٹوئنکل کھنہ کی اکشے کمار سے نوک جھونک وائرل

’وقت ہر زخم کا مرہم نہیں ہوتا‘، دھرمیندر کی پہلی برسی پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں

بالکل جیا بچن جیسی حرکتیں کررہی ہیں، فواد خان کی اہلیہ کا انداز تنقید کی زد میں

’سمی میری وار‘ کے انڈین ری میک پر تنازع: ’پاکستانی ڈراموں کا بائیکاٹ مگر گانوں کی نقل‘

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں؟

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

میرے پاس نہ کوئی ٹیلنٹ تھا، نہ تجربہ، بس قسمت نے ساتھ دیا، جیتندر کا حیران کن اعتراف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی