والد کے قدموں کی مٹی سے عشق نے میری قسمت بدل دی، عارف لوہار جذباتی ہوگئے


’’میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، میں اپنے والد کے پاؤں دباتا تھا، اُن کو چومتا تھا، اُن کے قدموں کی مٹی کی خوشبو کا عاشق تھا۔ عاشقی کو والد سے پایا تو اللہ نے کرم کردیا، کب قسمت بدل گئی پتا نہیں چلا۔ والد صاحب دعا دیا کرتے تھے کہ بیٹا جہاں بھی دنیا میں جاؤ، لوگ تمہیں دیکھ کر خوش ہوں، آج گورے مجھے رک رک کر دیکھتے ہیں۔‘‘ دنیا بھر میں اپنی منفرد آواز اور صوفیانہ کلام سے پہچان بنانے والے معروف پنجابی گلوکار عارف لوہار نے اپنی کامیابی کے پیچھے چھپا راز بیان کرکے دل جیت لیے۔ لاہور میں چوتھی بین الاقوامی پنجابی کانفرنس سے خطاب کے دوران گلوکار اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Muhammad Sajid Khan (@msajidk_42) عارف لوہار کی گفتگو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ان کے نزدیک شہرت اور عالمی پذیرائی سے کہیں زیادہ قیمتی سرمایہ والدین کی دعائیں ہیں۔ گلوکار نے نئی نسل کو بھی ایک خوبصورت پیغام دیا کہ اپنے ماں باپ سے محبت کریں، اپنی مٹی سے جڑے رہیں اور اپنی قومی زبان کا احترام کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اصل محبت 30 سے 35 سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے، پنکج ترپاٹھی

والد کے قدموں کی مٹی سے عشق نے میری قسمت بدل دی، عارف لوہار جذباتی ہوگئے

بیٹی نورے کے ڈانس پر شہروز سبزواری کا ’ماشاءاللہ‘ کہنا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بھارت میں پاکستانی ڈرامے بند ہوئے تو وی پی این کا استعمال بڑھ گیا، عمیر رانا

امی بالکونی میں کھڑی ہمارا انتظار کرتی تھیں۔۔ صبور علی کو ماں کی کون سی بات آج بھی یاد آتی ہے؟

درِ نجات: انڈیا میں ابو بکر اور زریاب کے فینز کی ’واچ پارٹی‘ پر پولیس حرکت میں کیوں آئی؟

پاکستانی سیریز انڈیا میں نہ دکھائی جائے، انڈین حکومت کا نیٹ فلکس سے مطالبہ

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار؛ کم عمر نکلا

صبح 6 بجے بھجن اور مفت کام کا شکوہ: ٹوئنکل کھنہ کی اکشے کمار سے نوک جھونک وائرل

’وقت ہر زخم کا مرہم نہیں ہوتا‘، دھرمیندر کی پہلی برسی پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں

بالکل جیا بچن جیسی حرکتیں کررہی ہیں، فواد خان کی اہلیہ کا انداز تنقید کی زد میں

’سمی میری وار‘ کے انڈین ری میک پر تنازع: ’پاکستانی ڈراموں کا بائیکاٹ مگر گانوں کی نقل‘

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں؟

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

میرے پاس نہ کوئی ٹیلنٹ تھا، نہ تجربہ، بس قسمت نے ساتھ دیا، جیتندر کا حیران کن اعتراف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی