’وقت ہر زخم کا مرہم نہیں ہوتا‘، دھرمیندر کی پہلی برسی پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں


”وہ میرے بہترین دوست تھے، کاش میں ان کے ساتھ کچھ اور وقت گزار پاتی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ایک سال نہیں بلکہ پوری زندگی گزر گئی ہو۔ ہر لمحہ، ہر چیز مجھے ان کی یاد دلاتی ہے۔“ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے آنجہانی شوہر دھرمیندر کی پہلی برسی پر ایک خصوصی انٹرویو میں ان کے ساتھ گزارے گئے 45 برسوں کی یادیں تازہ کیں۔ 78 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ دھرمیندر کے ساتھ گزارے گئے لمحات ان کی زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں، لیکن کسی عزیز کی جدائی کے لیے انسان کبھی تیار نہیں ہوتا۔ ہیما مالنی نے وقت کے ساتھ غم کم ہونے کے خیال سے بھی اختلاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا اپنی رفتار سے آگے بڑھتی رہتی ہے، مگر کسی اپنے کو کھونے کا درد اپنی جگہ برقرار رہتا ہے۔ بالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے حقیقی زندگی کے ساتھ فلمی پردے پر بھی خوب شہرت حاصل کی۔ دونوں کی یادگار فلموں میں ’شعلے‘، ’سیتا اور گیتا‘ اور ’ڈریم گرل‘ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی سینما کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 24 نومبر 2025 کو 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اصل محبت 30 سے 35 سال کی عمر میں شروع ہوتی ہے، پنکج ترپاٹھی

والد کے قدموں کی مٹی سے عشق نے میری قسمت بدل دی، عارف لوہار جذباتی ہوگئے

بیٹی نورے کے ڈانس پر شہروز سبزواری کا ’ماشاءاللہ‘ کہنا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بھارت میں پاکستانی ڈرامے بند ہوئے تو وی پی این کا استعمال بڑھ گیا، عمیر رانا

امی بالکونی میں کھڑی ہمارا انتظار کرتی تھیں۔۔ صبور علی کو ماں کی کون سی بات آج بھی یاد آتی ہے؟

درِ نجات: انڈیا میں ابو بکر اور زریاب کے فینز کی ’واچ پارٹی‘ پر پولیس حرکت میں کیوں آئی؟

پاکستانی سیریز انڈیا میں نہ دکھائی جائے، انڈین حکومت کا نیٹ فلکس سے مطالبہ

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار؛ کم عمر نکلا

صبح 6 بجے بھجن اور مفت کام کا شکوہ: ٹوئنکل کھنہ کی اکشے کمار سے نوک جھونک وائرل

’وقت ہر زخم کا مرہم نہیں ہوتا‘، دھرمیندر کی پہلی برسی پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں

بالکل جیا بچن جیسی حرکتیں کررہی ہیں، فواد خان کی اہلیہ کا انداز تنقید کی زد میں

’سمی میری وار‘ کے انڈین ری میک پر تنازع: ’پاکستانی ڈراموں کا بائیکاٹ مگر گانوں کی نقل‘

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں؟

آٹھ سال میں تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز پر انڈیا میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

میرے پاس نہ کوئی ٹیلنٹ تھا، نہ تجربہ، بس قسمت نے ساتھ دیا، جیتندر کا حیران کن اعتراف

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی