کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری


بالی ووڈ اداکار پُلکت سمرات اور اسابیل کیف کی فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم میں مین رول کرنے والی اداکارہ اسابیل کیف ہیں جو کہ معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن اسابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ کے ذریعے انڈسری میں بطور ہیروئن قدم رکھ رہی ہیں۔اسابیل کے ساتھ فلم میں پلکت سمرات ہیرو کا کردار نبھائیں گے ان کی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جو کامیڈی اور رومانوی کہانی پیش کرتا ہے۔فلم کی ہدایتکاری دھیرج کمار نے کی ہے، جبکہ کہانی ایک ایسی محبت پر مبنی ہے جو ثقافتی سرحدوں کو عبور کرتی کراس کلچرل کہانی ہے، اور اس میں مزاح، جذبات اور سماجی پیغام کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ فلم 16 مئی 2025 کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔پُلکِت سمرات نے سوشل میڈیا پراپنی فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’دو روحیں، دو ثقافتیں، ایک محبت کی کہانی۔‘فلم کے دیگر اداکاروں میں سہیل وید، پرینکا سنگھ، مرحوم رتوراج سنگھ، میگھنا ملک اور ارون بالی شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ گلیمرس دنیا چھوڑ کر ویٹریس بن گئی

مشعل خان کی انسانی رویوں پر دلچسپ گفتگو

ندا یاسر نے انمول بلوچ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آ گئی

پوجا بھٹ کے بھائی کا عالیہ بھٹ سے متعلق بڑا دعویٰ

اداکارہ جنہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کردار ادا کرنے سے انکار کیا تھا؟

کچھ تو ہے جو لوگ مجھے دیکھتے ہیں۔۔ پہلی کمائی کتنی تھی؟ ربیکا خان کی دلچسپ گفتگو

ہندو سے شادی کی ہے تو کریا کرم ہونا چاہیے۔۔ سنیل دت نے نرگس کی موت کے بعد اسلامی طریقے سے کیوں دفنایا؟

نہ شکل ہے نہ ٹیلنٹ۔۔ گھر کے کس فرد نے عالیہ بھٹ کی برائی کردی؟ مداح بھی پریشان ہوگئے

اداکارہ امرخان کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

سجل ملک ویڈیو لیک کا معاملہ جھوٹا نکلا

کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری

کیا سیف علی خان بھارت چھوڑ رہے ہیں؟

پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو اہم ذمہ داری سونپ دی

ابھیشیک اور ایشوریا کی نئی تصاویر، ’فائنلی سب ٹھیک ہو گیا‘

جس کو دل سے چاہا اس نے بھی وفا نہ کی۔۔ شوہر اور بچوں کے باوجود خوشبو خان اکیلی کیوں رہ گئیں؟ پہلی بار بول پڑیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی